ہماچل پردیش میں بی جے پی کی جانب سے امیدواروں کے اعلان کے بعد کھلبلی مچ گئی ہے۔ بی جے پی نے تمام 68 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ بی جے پی میں 11 موجودہ ایم ایل اے کے ٹکٹ کٹے جانے سے ان کے حامیوں میں عدم اطمینان ہے۔
بی جے پی کے مقامی لیڈروں نے بھی کانگریس کے دو ایم ایل اے کو ٹکٹ دے کر باغیانہ رویہ اپنایا ہے۔ شملہ کے علاوہ منڈی، چمبہ، سولن اور کانگڑا میں بی جے پی میں بغاوتیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
بھلے ہی بی جے پی نے حکومت مخالف لہر کو کم کرنے کے لیے ایم ایل اے کے ٹکٹ کاٹے ہوں، لیکن یہ داؤں الٹا پڑ سکتا ہے۔ عالم یہ ہے کہ بی جے پی میں مختلف مقامات پر بغاوت کے بم پھٹ رہے ہیں۔
میونسپل کارپوریشن شملہ کے بی جے پی کے کئی کونسلروں نے شہری ترقی کے وزیر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر سریش بھاردواج کی حمایت میں محاذ کھول دیا ہے۔وہ شملہ اربن ہی سے سریش بھاردواج کو امیدوار بنانے پر بضد ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…