Categories: قومی

بین الاقوامی پروازوں پر کووڈ کی پابندی 31 جنوری تک جاری

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دنیا بھر میں کووڈ-19 وبائی مرض کے نئے خطرناک اور زیادہ متعدی ویرینٹ کے سامنے آنے کے بعد بین الاقوامی پروازوں پرکووڈ پابندیوں کو 31 جنوری تک برقراررکھا جائے گا۔ اس سے قبل 15 دسمبر کو یہ پابندیاں ہٹائی جارہی تھیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کی طرف سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق، 26 نومبر کو جاری کردہ سرکلر میں تبدیلی کرتے ہوئے، طے شدہ بین الاقوامی کمرشل مسافر پرواز خدمات کی معطلی 31 جنوری 2022 کی نصف شب تک جاری رہے گی۔ یہ قانون ڈی جی سی اے کے ذریعہ کارگو اور دیگر خصوصی طور پر اجازت یافتہ بین الاقوامی پروازوں پر لاگو نہیں ہوگا۔ نیز معاملے کی بنیاد پر کچھ طے روٹس پر  بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دی جائے گی۔قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل 15 دسمبر سے باقاعدہ بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago