Categories: قومی
فاسٹیگ کے ذریعہ یومیہ جمع ٹول کووڈ-19 کی دوسری لہر سے پہلے ریکارڈ کی گئی سطح تک پہنچا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">2 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> جولائی 2021/ کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور شاہراہوں  پر ٹرانسپور ٹ کی نقل و حمل کے اضافے کے ساتھ ساتھ فاسٹیگ    کے ذریعہ جمع ہونےوالا ٹول  کووڈ وبا کی   دوسری لہر سے پہلے  ریکارڈ  کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔یکم جولائی 2021 کو  63.09 لاکھ روپے  کا لین دین کے ساتھ،  ملک بھر میں  فاسٹیگ کے ذریعہ    ہونے والا  ٹول کلیکشن   103.54 کروڑ روپے   ہوگیا ہے۔ فاسٹیگ کے ذریعہ    الیکٹرانک   جمع کیا گیا  ٹول  ملک بھر میں  780 فعال  ٹول پلازہ   پر  آپریٹ کیا جارہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جون 2021 میں جمع ٹول  بڑھ کر 2576.28 کروڑ روپے  ہوگیا ہے جو کہ   مئی  2021 میں  وصول کئے گئے  2125.16 کروڑ روپے سے   تقریباً 21  فی صد زیادہ ہے۔  تقریباً 3.48 کروڑ  یوزرس والوں کے ساتھ  ، ملک  بھر میں  فاسٹیگ کا استعمال  تقریباً 96 فی صدہورہا ہے اور کئی ٹول پلازہ پر  اس کا استعمال   99فی صد تک ہوتا ہے۔  ایک اندازہ کے  مطابق  فاسٹیگ  ہر سال    ایندھن پر تقریباً 20 ہزار کروڑ روپے  کی بچت کرے گا جس سے  قیمتی  غیر ملکی کرنسی کی   بچت ہوگی    اور  ماحول کو صاف رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">شاہراہوں کا استعمال   کرنے والوں کے لئے فاسٹیگ اپنانے سے اور اس میں مسلسل اضافے سے   تمام قومی شاہراہیں     ٹول پلازہ پر     انتظار کے وقت میں   کافی کمی آئی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago