وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گواہاٹی، آسام میں 3400 کروڑ روپئے سے زائد کے بقدر کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا . اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے ایمس گواہاٹی اور تین دیگر میڈیکل کالجوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے آسام جدید ترین حفظانِ صحت اختراعی ادارے . (اے اے ایچ آئی آئی) کا سنگ بنیاد رکھا اور مستحق مستفیدین کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا. (اے بی – پی ایم جے اے وائی) کارڈس تقسیم کرکے ’آپ کے دوار آیوشمان‘ مہم کا آغاز کیا۔ ایمس گواہاٹی
مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے رونگلی بیہو کے. مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آسام اور شمال مشرق کے صحتی بنیادی ڈھانچے نے نئی قوت پائی ہے کیونکہ شمال مشرق کو اپنا اولین ایمس . اور ریاست آسام کو تین نئے میڈیکل کالج حاصل ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس امر کو اجاگر کیا کہ جدید تحقیق کے لیے. آئی آئی ٹی گواہاٹی کے تعاون سے 500 بستر پر مشتمل ایک سوپر اسپیشلٹی ہسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا ہے ۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ آسام کے شہریوں. کو لاکھوں آیوشمان کارڈس تقسیم کرنے کا کام مشن موڈ میں جاری ہے۔
وزیر اعظم نے شمال مشرق میں کنکٹیویٹی کو بہتر بنانے. اور گذشتہ 8-9 برسوں کے دوران سڑک، ریل اور ہوائی اڈا بنیادی ڈھانچے. میں رونماہوئی بہتری کے لیے کی گئی کوششوں کا ذکر کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس خطے میں مادی. اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو زبردست تقویت حاصل ہوئی کیونکہ تعلیم اور. صحتی بنیادی ڈھانچہ سہولتیں غیر معمولی انداز میں توسیع سے ہمکنار ہوئی ہیں۔ نے اپنے. آخری دورے کے دوران مختلف میڈیکل کالج پیش کیے تھے. اور آج انہوں نے ایمس سمیت تین میڈیکل کالج پیش کیے. طبی سہولیات. اور اس کے نتیجے میں خطے میں ریل روڈ کنکٹیویٹی کو ہمیشہ بہتر بناکر مریضوں کی مدد پر بھی زور دیا۔
وزیر اعظم نے یاد کیا کہ کس طرح پچھلی حکومتوں میں کریڈٹ لینے. کی بھوک اور عوام پر حاکمیت کے احساس نے قوم کو بے بس کر دیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عوام الناس خدا کی شکل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے شمال مشرق کے تئیں بیگانگی کا احساس پیدا کیا. اور اسے سرزمین سے بہت دور سمجھا ۔ وزیر اعظم نے وضاحت کرتے ہوئے کہا . کہ موجودہ حکومت نے خدمت پر مبنی یقین کا نظریہ پیش کیا جو شمال مشرق کو ازحد قابل رسائی بناتا ہے اور اس کے تحت قربت کا احساس کبھی ختم نہیں ہوتا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…