Categories: قومی

جنوب مغربی بنگال کی کھاڑی پر قائم گہرا دباؤ تیز ہو کر سمندری طوفان ’’نوار‘‘ میں بدل گیا ہے

سمندری طوفان کی وارننگ ڈیویژن، موسمیات کی پیش گوئی کے قومی مرکز.  ہندوستان کے نئی دہلی میں موسمیاتی مراکز  (آئی ایم ڈی) کے سمندری طوفان کی وارننگ کی ڈویژن ، کے مطابق  : (صبح ساڑھے  آٹھ  بجے) ۔

Cyclonic Storm “NIVAR”

جنوب مغربی بنگال کی کھاڑی پر قائم گہرا دباؤ تیز ہو کر سمندری طوفان ’’نوار‘‘ میں بدل گیا ہے- (تمل ناڈو اور پانڈچیری کے ساحلوں کے لئے سمندری طوفان کا الرٹ- اسفر پیغام)
توقع ہے کہ یہ شمال مغرب کی جانب بڑھے گا . اور 25 نومبر 2020 کی شام میں کرائیکل اور مملاپورم کے درمیان پانڈیچری کے ساحلوں کو ایک شدید سمندری طوفان کی شکل میں پار کرے گا. جس میں شدید 100 سے 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائیں شامل ہوں گی. جو بڑھ کر 120 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار تک .پہنچ سکتی ہیں

Cyclonic Storm “NIVAR”

ہوا کی وارننگ

توقع ہے کہ تمل ناڈو اور پانڈچیری میں ( پڈو کوٹئی، تنجاور، تروورور، کرائیکل ، ناگاپٹنم، کڈالور. اریالور اور پربالو اضلاع میں 24 تاریخ کے دوران اور کڈالور، کلّاکرچی، پوڈوچیری، ولّوپورم، تروونّاملائی، چینگل پٹو سے اریالور. ارم بلور اور کرائیکل اضلاع میں 25 کے دوران) . اور جنوبی ساحلی آندھرا پردیش اور رائل سیما پر (نیلور اور چتوڑ اضلاع) 25 اور 26 جبکہ تلنگانہ پر 26 نومبر 2020 کو کہیں کہیں مقامات پر بہت زیادہ بارش ہونے کا امکان .ہے
.تمل ناڈو اور پونڈیچری پر، توقع ہے ، کہ کہیں کہیں پر بہت زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے

جنوب مغربی اور متصل مغرب- وسطی نیز جنوب مشرقی بنگال کی کھاڑی.  اور اس کے ساتھ ساتھ نیز تمل ناڈو اور پانڈیچری سے دور کے علاوہ جنوبی آندھرا پردیش کے ساحلوں اور منار کی کھاڑی میں سمندر کی صورت حال خراب سے خراب تر

Cyclonic Storm “NIVAR”

سمندر کی صورت حال

جنوب مغربی بنگال کی کھاڑی میں سمندر کی صورت حال تند ہے. جب کہ تمل ناڈو سے دور اور اس کے ساتھ ساتھ، پڈو چیری. جنوبی آندھرا پردیش کے ساحلوں اور منار کی کھاڑی میں سمندر کی صورت حال سخت ہے . یہ 24 تاریخ کی رات سے جنوب مغربی بنگال کی کھاڑی میں بہت زیادہ شدت اختیار کرلے گا

ماہی گیروں کے لئے وراننگ

تقریبا ایک میٹر اونچی سمندری سرکش لہریں ، توقع ہے کہ تمل ناڈو .اور پانڈچیری کے شمالی ساحلی اضلاع کے نشیبی علاقوں اثر انداز ہوں گی
ماہی گیروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ جنوب مغربی اور متصلہ مغربی.  –وسطی اور جنوب- مشرقی بنگال کی کھاڑی ، خلیج منار اور اس کے ساتھ ساتھ تمل ناڈو، پڈو چیری. اور جنوبی آندھرا پردیش کے ساحلوں میں ماہی گیری کے لئے نہ جائیں
خلیج ایدن اور متصلہ صومالیہ پر قائم گہرا دباؤ کم ہوکر دباؤ ہوگیا ہے.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago