Categories: قومی

ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم کو ریاستوں کو فوری امداد فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا

PM meeting with CMs

وزرائے اعلیٰ نے وزیر اعظم کی قیادت کی ستائش کی. اور ریاستوں میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو بہتربنانے میں مرکزی حکومت کی طرف سے ضروری امداد فراہم کرنے کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنی اپنی ریاستوں میں بنیادی صورتِ حال کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی۔ انہوں نے مریضوں میں اضافے کے بارے میں ایک جائزہ پیش کیا. اور کووڈ کے بعد کی پیچیدگیوں ، ٹسٹنگ میں اضافہ کرنے کے اقدامات اور ریاستی سرحدوں پر ٹسٹنگ جیسے اقدامات شروع کرنے. ، گھر گھر جاکر ٹسٹ کرنے، عوامی اعتماد کی وسعت میں کمی کرنے .  کرفیو عائد کرنے ، بھیڑ بھاڑ کو کم کرنے اور ماسک کے استعمال میں اضافہ کرنے کے لئے چلائی جانے والی مہم جیسے اقدامات پر تبادلہ? خیال کیا۔ انہوں نے ٹیکہ کاری کی مہم کے بارےمیں بھی بات چیت کی اور اپنی تجاویز پیش کیں۔

وزرائے اعلیٰ نے وزیر اعظم کی قیادت کی ستائش کی

مرکزی صحت سکریٹری راجیش بھوشن نے کووڈ کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں جانکاری دی. اور تیاریوں کے بارے میں تفصیلات پیش کیں۔ انہوں نےٹسٹنگ ، رابطوں کا پتہ لگانے اور 72 گھنٹے کے اندر رابطے میں آئے سبھی لوگوں کی جانچ کرنے. آر ٹی پی سی آر ٹسٹنگ میں اضافے اور ریاستوں کے ذریعے تیار کردہ اعداد و شمار کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس سے قبل وزیراعظم نے اس بات کو اجاگر کیا . کہ ٹیکہ کاری کے لئے ترجیحات کا فیصلہ ریاستوں کے ساتھ صلاح و مشورے سے کیا جا رہا ہے ۔ ریاستوں کے ساتھ اضافی کولڈ چین اسٹوریج کی ضرورت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ انہوں نے وزرائے اعلیٰ سے کہا کہ وہ بہتر نتائج کو یقینی بنانے کے لئے ریاستی سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی . اور ریاستی و ضلع سطح کی ٹاسک فورس کی مسلسل نگرانی کو یقینی بنائیں۔

مرکزی صحت سکریٹری راجیش بھوشن نے کووڈ کی موجودہ صورتِ حال PM meeting with CMs

وزیر اعظم نے متنبہ کیا کہ پچھلے تجربات ہمیں بتاتے ہیں. کہ ویکسین کے بارے میں بہت سی افواہیں اور مفروضات پھیل رہی ہیں۔ اسی طرح ویکسین کے سائڈ اِفکیٹ یا منفی اثرات کے بارے میں بھی افواہیں پھیل سکتی ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس طرح کی کوششوں کو زیادہ بیداری پھیلاکر. اور سول سوسائٹی ، طلباءاور این سی سی اور این ایس ایس کے طلباء اور میڈیا سمیت لوگوں کی مدد سے ، اِسے حل کیا جانا چاہیئے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago