Categories: قومی

کووڈ-19 کے خوف کے باوجود، کھادی انڈیا کے فلیگ شپ سی پی آؤٹ لیٹ نے گاندھی جینتی کے موقع پر 1.02 کروڑ روپے کی

کووڈ-19 کے خوف کے باوجود، کھادی انڈیا کے فلیگ شپ سی پی آؤٹ لیٹ نے گاندھی جینتی کے موقع پر 1.02 کروڑ روپے کی ریکارڈ فروخت کی

اس گاندھی جینتی کے موقع پر کھادی کے چاہنے والوں کا جذبہ  کووڈ-19 کے خوف پر غالب آ گیا جبکہ کناٹ پلیس میں دہلی کے فلیگ شپ کھادی انڈیا آؤٹ لیٹ  نے 1 کروڑ سے زیادہ کی ریکارڈ فروخت کی۔  جمعہ (2 اکتوبر) کو کھادی کی مجموعی فروخت 1،02،19،496 روپے ریکارڈ کی گئی ، جو موجودہ کورونا وبائی صورتحال کے پیش نظر نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ گزشتہ سال ، 2 اکتوبر کو کھادی کے سی پی آؤٹ لیٹ میں کل فروخت 1.27 کروڑ روپے رہی تھی۔

اوسطاً  6258 روپے فی بل کی خریداری کے ساتھ دن بھر میں 1633 بل تیار ہوئے۔ مختلف طبقات اور عمر سے تعلق رکھنے والے صارفین صبح سے ہی کھادی انڈیا کے آؤٹ لیٹ  میں قطار میں لگے نظر آئے۔ نمایاں طور پر،  کھادی اور ولیج انڈسٹریز کمیشن نےمہاتماگاندھی کی 151ویں  یوم پیدائش منانے کے لیے اپنی تمام مصنوعات پر روایتی سالانہ خصوصی 20 فیصد کی چھوٹ بھی شروع کی ہے۔

KVICچیئرمین شری ونے کمار سکسینا نے بڑے پیمانے پر فروخت کے اعداد و شمار کو وزیر اعظم شری نریندر مودی  کی طرف سے کھادی  خریدنے کے لیے کی جانے والی مسلسل اپیلوں اور عوام میں اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ منسوب کیا۔  سکسینا نے کہا، ”کورونا وبائی بیماری کے باوجود،  لوگوں کی بڑی تعداد کھادی خریدنے کے لیے آئی جو کہ عالیجناب وزیر اعظم کی بار بار کی جانے والی اپیلوں کا نتیجہ ہے۔ کھادی ایک گھریلو نام بن گیا ہے اور کھادیکے چاہنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اور پیداوار میں کئی گنا اضافے کے باوجود ، KVIC نے اپنی مصنوعات کی حد کےاعلیٰ ترین معیار کو یقینی بنایا ہے جس نے ہمارے صارفین کی بنیاد کو برقرار رکھا ہے۔ “ انھوں نے مزید کہا کہ اگرچہ اس سال اس وبائی بیماری کی وجہ سے فروخت کے اعدادوشمار پچھلے سال کے نشان سے تھوڑا  کم رہے ہیں ، لیکن ایک ہی دن میں1 کروڑ سے زیادہ کی فروخت کافی اطمینان بخش ہے۔

اس سال کھادی کی فروخت کیاعلیٰاعدادشمار زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ اگرچہ کووڈ-19 لاک ڈاؤن کے دوران تقریباً تمام سرگرمیاںبندتھیں ، KVIC نے ملک بھر میں اپنیمتنوع سرگرمیوں کو جاری رکھا جس میں کپڑے اور دیہی صنعتی مصنوعات کی وسیع رینج کے علاوہ چہرے کے ماسک اور ذاتیحفظان صحت سے متعلق مصنوعات جیسے ہینڈ واش اور ہینڈ سینیٹائزر کی تیاری بھی شامل ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago