مالی برس 2022-23 کے لیے 10 مارچ 2023 تک کی گئی براہِ راست ٹیکس وصولیمالی. براہِ راست ٹیکس برس 2022-23 کے لیے مجموعی براہِ راست ٹیکس وصولی 16.68 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر ؛ سال بہ سال بنیاد پر 22.58 فیصد کا اضافہ
خالص وصولی 13.73 لاکھ کروڑ روپئے کےبقدر. سال بہ سال بنیاد پر 16.78 فیصد کا اضافہ
10 مارچ 2023 تک ٹیکس وصولی سے متعلق عارضی اعدادو شمار. میں مضبوط نمو برقرار ہے۔ 10 مارچ 2023 تک براہِ راست ٹیکس وصولی سے 16.68 لاکھ کروڑ روپئے. کے بقدر مجموعی کلکشن ظاہر ہوتا ہے جو کہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے لیے. مجموعی کلکشن سے 22.58 فیصد زائد ہے۔ براہِ راست ٹیکس وصولی، خالص ریفنڈس، 13.73 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر ہے جو کہ گذشتہ برس کی. اسی مدت کے لیے خالص وصولی کے مقابلے میں 16.78 فیصد زائد ہے۔ یہ وصولی مجموعی بجٹی تخمینے. کے 96.67 فیصد اور مالی برس 2022-23 کے لیے براہِ راست ٹیکس کے مجموعی نظرثانی شدہ تخمینوں کے 83.19 فیصد کے بقدر ہے۔
جہاں تک مجموعی آمدنی وصولی میں کارپوریٹ آمدنی ٹیکس (سی آئی ٹی). اور ذاتی آمدنی ٹیکس (پی آئی ٹی) کی شرح نمو کی بات ہے تو، سی آئی ٹی کی شرح نمو 18.08 فیصد کے بقدر ہے جبکہ پی آئی ٹی (ایس ٹی ٹی سمیت) . کی شرح نمو 27.57 فیصد کے بقدر ہے۔ ریفنڈس کی تطبیق کے بعد. سی آئی ٹی وصولی میں خالص نمو 13.62 فیصد کے بقدر پی آئی ٹی وصولی میں خالص نمو 20.73 فیصد (صرف پی آئی ٹی)/20.06 فیصد (ایس ٹی ٹی سمیت پی آئی ٹی) کے بقدر ہے۔
2.95 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر کے ریفنڈس. یکم اپریل 2022 سے 10 مارچ 2023 تک جاری کیے جا چکے ہیں. جو کہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے دوران جاری کیے گئے ریفنڈس کےمقابلے میں 59.44 فیصد زائد ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…