ہم اپنے محنتی ماہی گیروں کی حمایت و مدد کرتے رہیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماہی گیر برادری کے لئے حمایت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے لئے بہتر منڈیوں اور ان کے ذریعہ معاش کو یقینی بنانے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔
رکن پارلیمنٹ جناب اشوک نیتے کے ایک ٹوئیٹ کے حوالے سے وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’ہم اپنی ماہی گیر برادری کی حمایت و مددکرتے رہیں گے اور اس امرکو یقینی بنائیں گے کہ بہتر منڈیوں تک ان کی رسائی ہو اور ذریعہ معاش جاری رہے۔‘‘
“आपल्या कष्टकरी मच्छीमार समुदायाला आम्ही कायम पाठबळ देत राहू आणि त्यांना उत्तम बाजारपेठ आणि उपजीविकेची साधने मिळत राहतील हे सुनिश्चित करू.”
******
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…