قومی

مردم شماری 2021 میں تاخیر

مردم شماری 2021 میں تاخیر

داخلی امور کے وزیر مملکت جناب نتیہ نند رائے کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں دیے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ  مردم شماری 2021 کے اہتمام کے لیے حکومت کے ارادے کو 28 مارچ 2019 کو گزٹ آف انڈیا میں نوٹیفائی کیا گیا تھا۔ کووِڈ-19 وبائی مرض کے پھوٹ پڑنے کی وجہ سے، مردم شماری 2021 اور اس سے متعلق فیلڈ کی سرگرمیوں کو آئندہ احکامات جاری ہونے تک ملتوی کر دیا گیا۔ انتظامی اکائیوں کی حدود کو منجمد کرنے کی تاریخ میں توسیع کرکے اسے 31 دسمبر 2022 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

اعداد و شمار جمع کرنے کے لیے موبائل اور ویب ایپلی کیشنز اور مردم شماری سے متعلق مختلف سرگرمیوں کی انتظام کاری اور نگرانی کے لیے ایک پورٹل (سی ایم ایم ایس) تیار کیا گیا ہے۔ موبائل ایپلی کیشنوں، ویب ایپلی کیشنوں، سی ایم ایم ایس پورٹل اور متعلقہ سرگرمیوں کی ترقی کے لیے اب تک 24.84 کروڑ روپئے کے بقدر سرمایہ خرچ کیا جا چکا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago