Categories: قومی

کیوں بہت خاص تھے کورونا کی زد میں آنے والے ڈاکٹر کے کے اگروال

<p style="text-align: right;">
 کیوں بہت خاص تھے کورونا کی زد میں آنے والے ڈاکٹر کے کے اگروال </p>
<p style="text-align: right;">
کیوں بہت خاص تھے کورونا کی زد میں آنے والے ڈاکٹر کے کے اگرول اب ہر کسی کے ذھن میں یہی بات ہے. ڈاکٹر اگروال ملک کی جانے مانے طبیب تھے. کل یعنی سترہ می کو دھلی کے ایمس میں کورونا کی وجہ سے ڈاکٹر اگروال کا انتقال ہو گیا. انتقال کے وقت ڈاکٹر اگول کی عمر محض باسٹھ سال تھی. وو ایک ہر دل عزیز شخصیت کے مالک تھے. بہت خاص ڈاکٹر ہوتے ہوئے بھی وہ ہمیشہ عام آدمی کے بارے میں سوچتے تھے. دل کے مریضوں کو انکی صلاح سے ہی بہت فایدہ پہچتا تھا. ڈاکٹر کے کے اگروال کا کمال یہ تھا کہ وہ کسی بات کو بہت آسان بنا کے پیش کرتے تھے. بھاری بھرکم طبّی الفاظ میں الجھتے نہیں تھے. </p>
<p style="text-align: right;">
ڈاکٹر کے کے اگروال ابھی کچھ دن پہلے تک ملک بھر کے لوگوں کو کورونا سے بچانے کی ترکیب بتاتے رہے ہیں. وو اکثر تی وی ڈیبیٹ میں بھی حصّہ لیتے تھے . اپنی صاف گوئی اور بے باکی کے لئے جانے جاتے تھے. دھلی یعنی پرانی دھلی کے رہنے والے تھے. ناگپور سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کی تھی. دھلی کے مشور مول چند اسپتال میں اپنی خدمات دے چکے تھے. وو انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے تھے. غریبوں کے دکھ درد سے واقف تھے . اسی لئے ہمیشہ سستے علاج کی بات کرتے تھے. ڈاکٹر کے کے اگروال نے یہ بھی کہا تھا کہ انکی موت کا ماتم نہ منایا جائے. بلکہ انہوں نے جو زندگی جی ہے اسکا جشن منایا جائے. آخری سلام ڈاکٹر کے کے اگروال </p>

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago