قومی

ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک ایکو نظام تشکیل دینے کے حکومت کے عزم کے بارے میں ویڈیوز ، آرٹیکلس ، گرافکس اور معلومات مشترک کی ہیں۔ جہاں ہر نوجوان کی خواہشات اور آرزو پوری کی گئی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا :ہمارے ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے۔گو ناگو ں شعبوں میں ہم ایک ایسا ایکو نظام تشکیل دینے کے تئیں پُر عزم ہیں جہاں ہر نوجوان کی خواہشات پوری ہوں۔‘نو جوانوں کو با اختیار بنانے کے نو سال ۔ اس سے پہلے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2000 پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز(پی اے سی ایس) کو ملک بھر میں پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندر کھولنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ یہ ہماری حکومت کی ترجیحات میں سے ایک ہے کہ مہنگی ترین ادویات بھی ملک بھر میں سب سے کم قیمت پر دستیاب ہوں۔مرکزی وزیر برائے تعاون کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛’’ملک بھر میں سب سے کم قیمت پر مہنگی ادویات بھی دستیاب کروانا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ امداد باہمی کے شعبے میں یہ اقدام دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی کومزید آسان بنائے گا‘‘۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago