Categories: قومی
ای ایس آئی سی نے اپریل 2021 کے لئے ای ایس آئی حصے داری جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کی
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt; text-align: justify;"> ملک، کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے چیلنج سے بھرے حالات سے نمٹ رہا ہے ۔ کئی ادارے عارضی طور پر بند کردئے گئے ہیں اور ملازمین کام  نہیں  کرپارہے ہیں۔ تجارتی ادارو ں  اور ملازمین کے لئے حکومت کی توسیع کردہ  راحتی اقدامات کے مطابق  ملازمین ریاستی بیمہ  کارپوریشن  ( ای ایس آئی سی ) نے ای ایس آئی (جنرل ) ضابطہ 1950  کی ریگولیشن  31میں موجود  دفعات میں نرمی کی گئی ہے اور 15 مئی  2021 کی بجائے  اپریل 2021 سے 15 جون تک ای ایس آئی حصے داری جمع کرنے کی اجازت دی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ای ایس آئی اسکیم کے تحت آجر 15 مئی 2021  کے بجائے اپریل 2021سے  15 جون 2021 تک ای ایس آئی حصے داری کو جمع  یا اس کی ادائیگی  کرسکتے ہیں۔ای ایس آئی اسکیم کے تحت 12.36 لاکھ آجروں کو حصے داری کی ادئیگی کے لئے ایک توسیعی ونڈو  فراہم ہوگا۔<span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt;"> ملک، کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے چیلنج سے بھرے حالات سے نمٹ رہا ہے ۔ کئی ادارے عارضی طور پر بند کردئے گئے ہیں اور ملازمین کام  نہیں  کرپارہے ہیں۔ تجارتی ادارو ں  اور ملازمین کے لئے حکومت کی توسیع کردہ  راحتی اقدامات کے مطابق  ملازمین ریاستی بیمہ  کارپوریشن  ( ای ایس آئی سی ) نے ای ایس آئی (جنرل ) ضابطہ 1950  کی ریگولیشن  31میں موجود  دفعات میں نرمی کی گئی ہے اور 15 مئی  2021 کی بجائے  اپریل 2021 سے 15 جون تک ای ایس آئی حصے داری جمع کرنے کی اجازت دی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ای ایس آئی اسکیم کے تحت آجر 15 مئی 2021  کے بجائے اپریل 2021سے  15 جون 2021 تک ای ایس آئی حصے داری کو جمع  یا اس کی ادائیگی  کرسکتے ہیں۔ای ایس آئی اسکیم کے تحت 12.36 لاکھ آجروں کو حصے داری کی ادئیگی کے لئے ایک توسیعی ونڈو  فراہم ہوگا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago