ملک، کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے چیلنج سے بھرے حالات سے نمٹ رہا ہے ۔ کئی ادارے عارضی طور پر بند کردئے گئے ہیں اور ملازمین کام نہیں کرپارہے ہیں۔ تجارتی ادارو ں اور ملازمین کے لئے حکومت کی توسیع کردہ راحتی اقدامات کے مطابق ملازمین ریاستی بیمہ کارپوریشن ( ای ایس آئی سی ) نے ای ایس آئی (جنرل ) ضابطہ 1950 کی ریگولیشن 31میں موجود دفعات میں نرمی کی گئی ہے اور 15 مئی 2021 کی بجائے اپریل 2021 سے 15 جون تک ای ایس آئی حصے داری جمع کرنے کی اجازت دی ہے۔
ای ایس آئی اسکیم کے تحت آجر 15 مئی 2021 کے بجائے اپریل 2021سے 15 جون 2021 تک ای ایس آئی حصے داری کو جمع یا اس کی ادائیگی کرسکتے ہیں۔ای ایس آئی اسکیم کے تحت 12.36 لاکھ آجروں کو حصے داری کی ادئیگی کے لئے ایک توسیعی ونڈو فراہم ہوگا۔ ملک، کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے چیلنج سے بھرے حالات سے نمٹ رہا ہے ۔ کئی ادارے عارضی طور پر بند کردئے گئے ہیں اور ملازمین کام نہیں کرپارہے ہیں۔ تجارتی ادارو ں اور ملازمین کے لئے حکومت کی توسیع کردہ راحتی اقدامات کے مطابق ملازمین ریاستی بیمہ کارپوریشن ( ای ایس آئی سی ) نے ای ایس آئی (جنرل ) ضابطہ 1950 کی ریگولیشن 31میں موجود دفعات میں نرمی کی گئی ہے اور 15 مئی 2021 کی بجائے اپریل 2021 سے 15 جون تک ای ایس آئی حصے داری جمع کرنے کی اجازت دی ہے۔
ای ایس آئی اسکیم کے تحت آجر 15 مئی 2021 کے بجائے اپریل 2021سے 15 جون 2021 تک ای ایس آئی حصے داری کو جمع یا اس کی ادائیگی کرسکتے ہیں۔ای ایس آئی اسکیم کے تحت 12.36 لاکھ آجروں کو حصے داری کی ادئیگی کے لئے ایک توسیعی ونڈو فراہم ہوگا۔