Categories: قومی

کسان تحریک: غازی پور بارڈر ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کیا گیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی ، 02 فروری ( انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ دو ماہ سے جاری کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے غازی پور بارڈرکو ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیاگیاہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
منگل کے روز معلومات دیتے ہوئے ٹریفک پولیس کے ایڈیشنل پولیس کمشنر نے بتایا کہ آنند وہار ، چلہ ، ڈی این ڈی ، اپسرا ، بھوپورہ اور لونی سرحدوں سے متبادل راستے لیے جاسکتے ہیں۔سنگھو بارڈر پر زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر سرحد کے ساتھ سیکورٹی فورس تعینات کردی گئی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دوسری طرف ، کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ پولیس جگہ جگہ ڈی جے بجا رہی ہے ،جس میں ’سندیشے آتے ہیں‘ جیسے مشہورنغمے چل رہے ہیں۔ کسان مزدور سنگھرش سمیتی نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کے پاسبج رہے ڈی جے کو بند کیا جائے ، کیوں کہ  اس سے انھیں پریشانیاں ہو رہی ہیں۔ </p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago