Categories: قومی

یکم جنوری سے انشورنس ، چیک ادائیگی اور کالنگ میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی

یکم جنوری سے انشورنس ، چیک ادائیگی اور کالنگ میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی

New year will bring many changes in people life

نئی دہلی ، 31 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

مرکزی حکومت نے اشیا و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) نظام کے تحت چھوٹے ٹیکس دہندگان کے لیے سہ ماہی گوشوارے جمع کروانے اور ٹیکس کی ماہانہ ادائیگی (کیو آر ایم پی) کے لیے ایک اسکیم متعارف کرائی ہے۔

گزشتہ مالی سال میں جن ٹیکس دہندگان کا سالانہ کاروبار 5 کروڑ روپے تک رہا ہے اور جنہوں نے 30 نومبر 2020 تک اکتوبرتک جی ایس ٹی آر -3 بی (سیلز) ریٹرن جمع کرایا ہے وہ اس اسکیم کے اہل ہوں گے۔فاسٹگ لازمی ہوجائے گا۔

نئے سال میں جیب پر بھاری اثر پڑنے والا ہے

مرکزی وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نے یکم جنوری 2021 سے چارپہیہ گاڑیوں پر فاسٹ ٹیگ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔اسی کے ساتھ پازیٹوپے سسٹم شروع ہوگا۔

یہ ایک خودکار ٹول ہے جو چیک کرکے دھوکہ دہی کی جانچ کرے گا۔ کنٹیکٹ لیس کارڈ کے ساتھ ٹرانزیکشن کی حد میں اضافہ ہوگا۔سلنڈر کی قیمتیں بدل جائیں گی۔

موبائل، واٹس ایپ اور دیگر اشیا

آئل کمپنیاں ہر ماہ کی پہلی تاریخ میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتیں طے کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یکم جنوری سے سلنڈر کی قیمتوں میں تبدیلی رونما ہو جائےگی۔

لینڈ لائن سے موبائل پر کال کرنے سے پہلے زیرو لگایا جائے گا۔واٹس ایپ نئے سال سے ، Android 4.3 اور IOS-9 پرانے آپریٹنگ سسٹم والے اسمارٹ فونز میں کام نہیں کرے گا۔

From January 1, there will be major changes in insurance, check payments and calling

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago