قومی

گیس غبارے کے ساتھ ملا لاہور بار ایسوسی ایشن کا جھنڈا، مرکزی ایجنسیاں جانچ میں مصروف

اترکاشی،31 دسمبر (انڈیا نیریٹو)

ضلع چنیالیسوڑ کے تلیاڈا گاؤں کے قریب جھاڑیوں سے ملے لاہور بار ایسوسی ایشن کے جھنڈے کی جانچ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے شروع کر دی ہیں۔

اترکاشی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ارپن یدوونشی نے بتایا کہ پاکستان لاہور بار ایسوسی ایشن کا جھنڈا جھاڑیوں میں گیس کے غباروں کے ساتھ اترکاشی کے چنیالیسوڑ کے تلیاڈا میں گرا ہوا ملا۔ ملک کی سلامتی سے جڑا معاملہ ہونے کی وجہ سے مرکزی ایجنسیوں کو اس کی جانکاری دی گئی ہے۔ ایجنسیوں نے آج سے ہی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مرکزی اور ریاستی انٹیلی جنس ایجنسیاں اس بات کی تحقیقات کر رہی ہیں کہ آیا پاکستانی جھنڈا سرحد پار سے پہاڑوں میں گیس کے غباروں کی مدد سے اتنا دور آ سکتا ہے یا مقامی سطح پر ایسا ہوا ہے۔

بتا دیں کہ چنیالیسوڑ چین کی سرحد پر ہے، یہاں سے چین کی سرحد کا فضائی فاصلہ 70 کلومیٹر ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی اتنی دور سے گیس کے غباروں کے ساتھ جھنڈا آنے کے امکان کو مسترد کر رہی ہے۔ ادھر، ریاستی اور مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ضلع سے ایک ٹیم کو مذکورہ مقام پر بھیج کر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago