Categories: قومی

ممتا بنرجی کے نیپال سفر کو وزارت خارجہ نے نہیں دی اجازت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
روم کے بعد وزارت خارجہ نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو نیپال جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ اجازت نہ دینے کی وجہ کورونا کے نئے ویرینٹ کو بتائی گئی ہے۔ ممتا کو نیپال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سیکریٹریٹ کے ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو جمعہ کو نیپال کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونا تھا لیکن وزارت خارجہ کی طرف سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے وہ نہیں جا سکیں۔ بتایا گیا کہ نیپالی کانگریس کی جانب سے موصول ہونے والے دعوت نامے پر وزارت خارجہ سے اجازت مانگی گئی تھی، لیکن وزارت خارجہ سے اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے وہ نہیں جاسکی ہیں۔ اس خط میں اجازت نہ دینے کی وجہ کورونا کے نئے ویریئنٹ کو بتایا گیا ہے۔جمعہ کی صبح ریاستی سکریٹریٹ میں وزارت خارجہ کا خط پہنچا ہے جس میں ممتا کو نیپال کے سفر پر جانے کی اجازت نہیں دینے کی جانکاری دی گئی ہے۔ مانا جارہا ہے کہ اس مدعے کو لے کر بھی مرکزی حکومت کے ساتھ ترنمول کانگریس کا ٹکراؤ نئے سرے شروع ہوسکتی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago