Categories: قومی

ریلوے میں 10 اکتوبر سے بحال ہوگا لاک ڈاون سے پہلے کا نظام

ریلوے میں 10 اکتوبر سے بحال ہوگا لاک ڈاو¿ن سے پہلے کا نظا

۔ ٹرین کے جانے سے 30 منٹ قبل جاری ہوگا دوسرا ریزرویشن چارٹ

انڈین ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر 10اکتوبر سے دوسری ویٹنگ لسٹ سے متعلق لاک ڈاو¿ن سے پہلے کے انتظامات کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب ٹرین کے روانہ ہونے سے 30منٹ قبل دوسراریزرویشن چارٹ جاری کیا جائے گا۔

وزارت ریلوے نے منگل کے روز ایک بیان جاری کر کہا کہ کورونا سے پہلے کی ہدایت کے مطابق ٹرین کی شیڈولڈ روانگی سے کم از کم 4گھنٹہ قبل پہلا ریزرویشن چارٹ جاری کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ، دوسرا ریزرویشن چارٹ تیار ہونے تک دستیاب سیٹوں کے لئے پہلے آو۔ پہلے پاو کی بنیاد پر پی آر ایس کاو¿نٹرز کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کے ذریعہ ٹکٹ بک کئے جا سکتے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ، ٹرینوں کی روانگی کے مقررہ وقت یا پھر سے مقرر کئے گئے وقت سے قبل 30 منٹ سے 5 منٹ کے درمیان ایک اور ریزرویشن چارٹ جاری کیا جائے گا۔ رقم کی واپسی کے قواعد کی دفعات کے مطابق پہلے سے بک کروائے گئے ٹکٹوں کی منسوخی کی بھی اجازت دی گئی تھی۔

کورونا وبا کی وجہ سے ، ریلوے نے 11مئی سے ٹرین کے کھلنے سے 2 گھنٹے دوسرا ریزرویشن چارٹ جاری کرنے کا عارضی فیصلہ کیا تھا۔ ریلوے مسافروں کی سہولت کو یقینی بنانے کے لئے ، زونل ریلوے سے اس سلسلے میں موصولہ درخواست کی بنیاد پر اس معاملے کی تحقیقات کیگئی اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹرین کی روانگی کے شیڈول اور پھر سے طے شدہ وقت سے کم از کم 30 منٹ قبل دوسرا ریزرویشن چارٹ تیارکیا جائے گا۔

اس تبدیلی کا مقصد پہلے ریزرویشنچارٹ کی بنیاد پر خالی سیٹوں کے لئے آن لائن اور پی آر ایس کاونٹروں پر ٹکٹوں کی بکنگ کرنا ہے۔ ریلوے کے فیصلے کے پیش نظر ، دوسرے چارٹ کی تیاری سے قبل ٹکٹ بکنگ کی سہولت آن لائن اور پی آر ایس ٹکٹ کاو¿نٹر پر دستیاب ہوگی۔ کرس کواس تجویز کو بحال کرنے کے لئے سافٹ ویئر میں ضروری ترمیم جاری کی گئی ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago