شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت (ایم ڈی او این ای آر) نے شمال مشرقی خطے کی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن لمیٹڈ (این ای ڈی ایف آئی) کے تعاون سے 28 اپریل 2023 کو نئی دہلی میں واقع کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں ’’دی نارتھ ایسٹ بینکرس کانکلیو2023‘‘ کا اہتمام کیا۔ اس کانکلیو کے انعقاد میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور صنعتی شراکت دار کے طور پر کنفیڈریشن آف انڈیا انڈسٹری (سی آئی آئی) کا بھی تعاون حاصل رہا۔ نارتھ ایسٹ بینکنگ کانکلیو
یہ کانکلیو اپنی نوعیت کے لحاظ سے منفرد ہے، اور اس کے دوران بھارت. کے شمال مشرقی خطے میں بینکنگ کے شعبے کو درکار چنوتیوں کے بارے میں پر مغز غور و فکر . کے لیے بینکنگ اور مالیاتی شعبے کے متعدد حصہ دار. پالیسی ساز اور ریگولیٹر حضرات ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے۔ اس کے علاوہ پالیسی منصوبہ بندی سے لے کر زمینی سطح پر نفاذ تک. مختلف سطحوں پر موجود چنوتیوں سے نمٹنے کی غرض سے فوری کاروائی. اور طویل المدت قابل عمل حکمت عملیاں پیش کرنے کے لیے بھی تبادلہ خیالات عمل میں آئے. تاکہ خطے میں مساوات اور اقتصادی نمو کو فروغ دیا جا سکے۔
اس اجتماع میں وزیر مملکت (خزانہ)، ڈاکٹر بھاگوت کشن راؤ کراد اور وزیر مملکت . (ڈی او این ای آر) جناب بی ایل ورما کے ساتھ ساتھ حکومت ہند. اور شمال مشرقی ریاستوں کے سینئر افسران، بینکنگ اور مالیاتی شعبے کے مختلف افسران. ریگولیٹر حضرات، صنعتی ماہرین، پالیسی ساز تنظیموں اور دیگر حصہ داروں کی بھی شرکت رہی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…