Categories: قومی

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں پوری طرح کھلتے کھلتے رہ گیا کمل ، میئر بننے کی تصویر اب تک واضح نہیں

حیدرآباد ، 04 دسمبر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے انتخابات کے زیادہ تر نتائج آچکے ہیں۔ ان نتائج سے یہ واضح ہوگیا کہ میونسپل کارپوریشن میں کسی ایک جماعت کو اکثریت نہیں ملے گی لیکن ان انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سب سے زیادہ فائدے میں رہی ہے۔ نتائج کے بعد ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر دفتر میں جشن کا ماحول تھا۔

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن

تازہ ترین خبر یںموصول ہونے تک حکمراںتلنگانہ راشٹریہ سمیتی(ٹی آرایس) نے. 55سیٹوں پر جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی48 نشستوں پر کامیابی حاصل چکی .تھی جبکہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (ا ے آئی ایم آئی ایم ) 44نشستوں پر جیت درج چکی تھی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ 2016 کے میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس صرف چار کونسلرز تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شروعات رجحان میں کافی پیچھے نظر آر ہی اے آئی ایم آئی ایم نے کافی اچھی کارکردگی کا مظاہر ہ کیا . اور دوسرے مقام کے لئے اس کا بی جے پی کے ساتھ کافی قریبی مقابلہ رہا۔

حکمراںتلنگانہ راشٹریہ سمیتی

GHMC Election Results

انتخابی نتائج پرنگاہ ڈالیں تو پرانے حیدرآباد علاقے میں اے آئی ایم آئی ایم. اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ جبکہ دوسرے حلقوں میں . بی جے پی اور حکمراں ٹی آر ایس کے مابین کانٹے کی ٹکر ہوئی ۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سنجے بانڈی نے کہا ہے . کہ نتائج یہ ثابت کررہے ہیں کہ اگر تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا کوئی متبادل ہے تو وہ بی جے پی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ٹی آر ایس اور اے آئی ایم آئی ایم کے مابین گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوجائے گا. کیونکہ ٹی آر ایس اے بغیر ایم آئی ایم کی حمایت کے اپنا میئر نہیں بنا سکتی ہے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر بانڈی نے کہا ہے کہ انتخابات کے یہ نتائج ریاست کو بدعنوانی.   خاندان پرستی اور وزیر اعلی کے تکبر اور وزیر اعلی کی حکمرانی کے خلاف دیا گیا ایک مینڈیٹ ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی

ووٹوں کی گنتی کے تحت متعدد مراکز پر بھارتیہ جنتا پارٹی . ٹی آر ایس اور اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ اس میں چار کارکنان شدید طور پرزخمی ہوئے ہیں. بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر اور ایم ایل اے اور قومی او بی سی صدر ڈاکٹر لکشمن نے کہا . کہ وزیر اعلی نے اس شکست کے بعد حیدرآباد اور ریاست کے عوام کا اعتماد کھو دیاہے ۔ اب انہیں فوری طور پر وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے۔

GHMC Election Results

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago