قومی

سینک اسکول میں طالبات

سینک اسکول میں طالبات

رکشا راجیہ منتری جناب  اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں محترمہ نصرت جہاں کو تحریری جواب میں بتایا کہ  سابقہ  طریقے کے تحت قائم کیے گئے سینک اسکولوں میں زیر تعلیم طالبا کی کل تعداد 702 ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

سینک اسکول کا نام

 طالبات کی موجودہ تعداد

1

سینک اسکول، کالی کیری

27

2

سینک اسکول، کوروکونڈا

19

3

سینک اسکول، مشرقی سیانگ

21

4

سینک اسکول، گولپارہ

20

5

سینک اسکول، گوپال گنج

20

6

سینک اسکول، نالندہ

20

7

سینک اسکول، امبیکاپور

19

8

سینک سکول، بالاچھڑی

20

9

سینک اسکول، کنج پورہ

20

10

سینک اسکول، ریواڑی

18

11

سینک سکول، سوجان پور تیرا

20

12

سینک اسکول، نگروٹہ

20

13

سینک اسکول، تلیا

25

14

سینک اسکول، بیجاپور

24

15

سینک اسکول، کوڈاگو

28

16

سینک اسکول، کازہ کوٹم

20

17

سینک اسکول، ریوا

20

18

سینک اسکول، چندرپور

27

19

سینک اسکول، ستارہ

22

20

سینک اسکول، امپھال

19

21

سینک اسکول، چھنگ چپ

38

22

سینک اسکول، پنگلوا

20

23

سینک اسکول، بھونیشور

21

24

سینک اسکول، سنبل پور

20

25

سینک اسکول، کپورتھلا

20

26

سینک اسکول، چتوڑ گڑھ

20

27

سینک اسکول، جھنجھنو

20

28

سینک اسکول، امراوتی نگر

20

29

سینک اسکول، امیٹھی

17

30

سینک اسکول، جھانسی

17

31

سینک اسکول، مین پوری

15

32

سینک سکول، گورکھل

26

33

سینک اسکول، پرولیا

19

میزان

702

 

شراکت داری کے تحت کھولے گئے نئے سینک اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات  کی کل تعداد 136 ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

سینک اسکول کا نام

طالبات کی موجودہ تعداد

1

اڈانی ورلڈ اسکول

9

2

توانگ پبلک اسکول

12

3

سندری دیوی سرسوتی ودیا مندر

6

4

کیشو سرسوتی ودیا مندر

9

5

نیتا جی سبھاش چندر بوس ملٹری اکیڈمی

0

6

شری برہمانند ودیا مندر

14

7

شری موتی بھائی۔ آر چودھری ساگر سینک اسکول

4

8

رائل انٹرنیشنل ریذیڈنشیل اسکول

17

9

شری بابا مست ناتھ ریذیڈنشل پبلک اسکول

4

10

راج لکشمی سموید گروکلم

0

11

سنگولی رائنا سینک اسکول

0

12

وویکا اسکول آف ایکسی لینس

9

13

ویدویاسا ودیالیہ سینئر سیکنڈری اسکول

17

14

سرسوتی ودھیا مندر ہائر سیکنڈری اسکول

1

15

پدم شری ڈاکٹر وٹھل راؤ ویکھے پاٹل سینک اسکول

0

16

ایس کے انٹرنیشنل اسکول

19

17

دیانند پبلک سکول

4

18

دی وکاس اسکول

11

میزان

136

 

اگرچہ ملک میں  سابقہ طریقے کے تحت  صرف لڑکیوں کے لئے مخصوص کوئی سینک اسکول موجود نہیں ہے، تاہم، جہاں تک این جی اوز/پرائیویٹ/ریاستی سرکاری اسکول کے ساتھ شراکت داری کے انداز میں نئے سینک اسکولوں کا تعلق ہے، ان کے معاملے میں  ایسی کوئی شرط نہیں ہےکہ اسکول  لڑکیوں / لڑکوں / کو ایجوکیشن کی بنیاد پر قائم کیا گیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago