Urdu News

جی ایس ٹی کونسل کے 49 ویں اجلاس کی سفارشات

جی ایس ٹی کونسل

آج نئی دہلی میں جی ایس ٹی کونسل کا 49 واں  اجلاس مرکزی وزیر خزانہ . اور کارپوریٹ امور محترمہ نرملا سیتارمن کی صدارت میں ہوا۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری کے علاوہ  . ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے خزانہ (مقننہ کے ساتھ) اور وزارت خزانہ اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001K3TB.jpg

جی ایس ٹی کونسل نے جی ایس ٹی معاوضہ، جی ایس ٹی اپیلٹ ٹریبونل. جی ایس ٹی پر کچھ شعبوں میں صلاحیت کی بنیاد پر ٹیکس. اور خصوصی کمپوزیشن اسکیم پر وزرا کے گروپ (جی او ایم) کی رپورٹ کی منظوری. اشیا اور خدمات پر جی ایس ٹی کی شرحوں سے متعلق سفارشات. اور تجارت کو آسان بنانے کے لیے دیگر اقدامات سے متعلق مندرجہ ذیل سفارشات کی ہیں:

  1. جی ایس ٹی پر گنجائش پر مبنی ٹیکسیشن اور جی ایس ٹی پر کچھ شعبوں میں. خصوصی کمپوزیشن اسکیم پر وزرا کے گروپ کی رپورٹ کو منظوری دی گئی
جی ایس ٹی معاوضہ
  1. بھارت سرکار نے جون 16 کے لیے 982,2022 کروڑ روپے کے بقایا جی ایس ٹی معاوضے کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جیسا کہ نیچے دیے گئے جدول میں دکھایا گیا ہے۔ چونکہ جی ایس ٹی معاوضہ فنڈ میں کوئی رقم نہیں ہے. اس لیے مرکز نے یہ رقم اپنے وسائل سے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اور اسے مستقبل کے معاوضہ سیس کی وصولی سے واپس لیا جائے گا۔ اس اجرا کے ساتھ مرکز جی ایس ٹی. (ریاستوں کو معاوضہ) ایکٹ 2017 کے مطابق پانچ سال کے لیے واجب الادا تمام عارضی طور پر قابل قبول معاوضے کی ادائیگی کرے گا۔ اس کے علاوہ، مرکز ان ریاستوں کو قابل قبول حتمی جی ایس ٹی معاوضے کی بھی منظوری دے گا. جنھوں نے ریاستوں کے اکاؤنٹنٹ جنرل کے ذریعہ تصدیق شدہ 16،524 کروڑ روپے کے ریونیوکے اعداد و شمار فراہم کیے ہیں۔
  2.  

Recommended