بجلی اور ایم این آر ای کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ گرام اُجولا اسکیم ،کنورجینس انرجی سروسز لمیٹڈ (سی ای ایس ایل) کے ذریعے نافذ کی گئی ہے۔ گرام اُجولا اسکیم کے تحت بہار، اترپردیش، آندھرا پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ میں ایک پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر ایک کروڑ ایل ای ڈی بلب تقسیم کئے گئے ہیں۔ گرام اجولا پائلٹ پروجیکٹ کے تحت تقسیم کاری کا عمل مکمل ہوچکا ہے. اور فی الحال تقسیم کی اب کوئی سرگرمی جاری نہیں ہے۔
ایل ای ڈی بلبوں کے استعمال کے لئےسی ای ایس ایل/ مجاز ایجنسیوں کے ذریعےمستفدین کے درمیان بیداری پید اکرنے کے لئے مختلف سرگرمیاں. جیسے مقامی اورقومی میڈیا کی رسائی، ریڈیو/ ٹی وی کے ذریعے معلومات کی نشریات اور میڈیا کے دیگر ذرائع جیسے بینر، پوسٹر، کتابچے وغیرہ،انجام دی جارہی ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…