Categories: قومی

بہادری کے لیے گروپ کیپٹن ابھینندن ’ویر چکر‘ اور پرکاش جادھو ’ کیرتی چکر‘ سے سرفراز

نئی دہلی، 22 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

صدر رام ناتھ کووند نے آج یہاں مسلح افواج کے بہادر جوانوں بشمول ایئر فورس کے گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان کو بالا کوٹ ایئر اسٹرائیک کر کے مادر وطن کی حفاظت کے لیے ان کی بہادری اور جرأت پر ’ویر چکر سے نوازا گیا۔

صدر کووند نے پیر کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ڈیفنس ایوارڈ تقریب میں گروپ کیپٹن وردھمان کو ویر چکر اور بعد از مرگ آرمی نائک سوم بیر کو شوریہ چکر سے نوازا ۔

گروپ کیپٹن ورتھمان نے 27 فروری 2019 کو دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کے دوران پاکستان کےF-16 طیارے کو مار گرایاتھا۔

جموں و کشمیر میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فوج کے کانسٹیبل پرکاش جادھو کو بعد از مرگ کیرتی چکر سے نوازا گیا ہے۔صدر مملکت نے تقریب میں کئی دیگر بہادروں کو بھی بہادری کے اعزازات سے نوازا۔ان ایوارڈز کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا تھا اور صدر کووند نے آج ان ایوارڈز کو باضابطہ طور پر پیش کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago