Categories: قومی
جون 2021 کے لئے جی ایس ٹی ریونیو جمع ہوا
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span dir="LTR" lang="EN-IN" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">06<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 14px; text-align: justify;"> <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جو لائی-2021/
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جون 2021 کے مہینے میں جی  ایس ٹی کے تحت مجموعی طور پر 92849 کروڑ روپے جمع ہوئے، ان میں سے سی جی ایس ٹی 16424 کروڑ روپے ہے۔ ایس جی ایس ٹی20397 کروڑ روپے ہے۔ آئی جی ایس ٹی 49079 کروڑ روپے ہے۔(نیز سامان کی درآمد پر25762 کروڑ روپے جمع ہوئے) اور محصول 6949 کروڑ روپے جمع ہوئے۔(نیز809 کروڑ روپے سامان کی درآمد پر جمع ہوئے)، مذکورہ تعداد میں 5 جون اور اور 5 جولائی 2021 کے دوران گھریلو ں لین دین سے جی ایس ٹی کی وصولی شامل ہے۔کیونکہ ٹیکس دہندگان کوٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے ماہ جون 2021 کے سلسلے میں ریٹرن داخل کرنے کے معاملے میں پندرہ دنوں کی مہلت دی گئی تھی۔ جو  مہلت تاخیر سے داخل کئے جانے والے ریٹرن کے سلسلے میں عائد ہونے والی سود کی معافی/ تخفیف جیسے معاملات پر مشتمل تھی۔ لہذا اس سلسلے میں وبائی مرض کی دوسری لہر کو بھی مد نظر رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ٹرن اوور کی حد 15 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس ماہ کے دوران حکومت نے سی جی ایس ٹی کے 19286 کروڑ روپے کے معاملے نمٹائے ہیں اور ایک ریگولر تصفیہ کے طور پر آئی جی ایس ٹی سے ایس جی ایس ٹی 16939 کروڑ روپے کے معاملے نمٹائے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جون 2021 کے مہینے کے لئے ریونیوز پچھلے سال کی اسی ماہ میں جی ایس ٹی ریونیو کے مقابلے 2 فیصد زیادہ ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی اور لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے ای وےبلوں سے جون 2021 کے دوران 5.5 کروڑ روپے موصول ہوئے جس سے تجارت اور کاروبار کی ریکوری کا عندیہ ملتا ہے۔اپریل 2021 کے دو پہلے ہفتوں کے لئے ای وے بل سے روزانہ اوسطاً آمدنی20 لاکھ روپے تھی جو اپریل 2021 کے آخری ہفتے میں گھٹ کر 16 لاکھ رہ گئی تھی اور 9 سے 22 مئی کے درمیان دو ہفتے میں مزید 12 لاکھ رہ گئی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago