Categories: صحت
کووڈ -19 ٹیکہ کاری :غلط فہمیاں بمقابل حقائق
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">6<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> جولائی 2021/ حال ہی میں کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، گزشتہ دو روز میں راجستھان میں کووڈ-19  ویکسن کی کمی  ہوگئی ہے جس کے سبب  کچھ کووڈ ٹیکہ کاری مرکز   بند ہوگئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">یہ واضح کیا جاتا ہے کہ  جولائی 2021 ک  مہینے کے دوران  ریاستوں/مرکز کے زیرانتظام   علاقوں  کے ساتھ ہی  پرائیوٹ  شعبے کے   اسپتالوں کو دستیاب کرائی جانے والی   کل خوراکوں کے بارے میں مناسب معلومات  پہلے ہی  دی جاچکی تھی۔  ریاستوں کو مشورہ دیا گیا تھا کہ  وہ کووڈ کے  ٹیکوں کی دستیابی کی بنیاد پر کووڈ-19 ٹیکہ کاری   اجلاس   مقررکریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">یکم جولائی  2021 کو ،راجستھان  کے پاس ٹیکوں کی 1.69 لاکھ سے زیادہ   بغیر استعمال  کی  گئی باقی خوراکیں  دستیاب تھیں۔ قومی  ٹیکہ کاری  پروگرام کے تحت ریاست کو یکم جولائی  سے 6 جولائی  2021 تک کی مدت  کے دوران  مرکزی حکومت  سے 8.89 لاکھ سے زیادہ  مفت ٹیکے  کی خوراکیں   ملی ہیں۔ جولائی 2021 کے پورے مہینے  میں راجستھان کو 50 لاکھ  90 ہزار  سے زیادہ ٹیکوں کی خوراکیں دستیاب ہوں گی۔اس کے علاوہ  ریاستوں سے یہ بھی اپیل کی گئی ہے کہ   اگر انہیں کووڈ ویکسن کی زیادہ خوراکوں کی  ضرورت ہوتی ہے  تو وہ مرکزی  صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کو مطلع کریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">چونکہ ویکسن حیاتیاتی مصنوعات ہیں، لہذا تیار کی عمل میں وقت لگتا ہے۔ ایک بار تیار ہونے کے بعد ویکسینوں کا معیار  اور حفاظت  کے لئے ٹسٹ  کیا جاتا ہے۔ اس طرح ویکسین کی تیاری میں مینوفیکچرنگ کے  عمل میں وقت لگتا ہے اور اس کی فوری فراہمی  ممکن نہیں ہوتا  ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago