Categories: قومی
کئی ریاستوں میں دوردراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کا امکان
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارتی محکمہ موسمیات کے محکمے (آئی ایم ڈی ) کے موسم سے متعلق بلیٹین کے مطابق کونکن اور گوا میں شدید سے شدید تر بارش اور دوردراز کے مقامات پر انتہائی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی، گجرات خطہ، وسطی مہاراشٹر، ساحلی آندھراپردیش اور یانم ، تلنگانہ ، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک ، کیرالہ اور ماہے اور تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل کے دوردراز علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش کا امکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بلیٹین میں یہ بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ جموں، کشمیر،  لداخ، گلگت بلتستان اور مظفرآباد، مغربی اترپردیش، مشرقی راجستھان، مغربی مدھیہ پردیش، سب ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم ، اڈیشہ ،انڈومان نیکوبار جزائر ، سوراشٹر اور کچھ ،مراٹھ واڑہ اور رائل سیما، شمالی اندرونی کرناٹک اور لکش دیپ میں دور دراز کے مقامات پر موسلادھار بارش ہوگی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پنجاب، ہریانہ ، چنڈی گڑھ اور دہلی ، انڈومان ونیکوبار جزائر اور تلنگانہ میں دوردراز کے مقامات پر بجلی کی چمک اور گرج کے ساتھ 30 سے 40 کلومیٹر  فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے اور جموں، کشمیر ، لداخ، گلگت بلتستان  اور مظفرآباد، ہماچل پردیش ، اترپردیش، راجستھان ، ودربھ ، بہار، جھارکھنڈ ،مغربی بنگال اور سکم ، آسام اور میگھالیہ، ناگالینڈ اور منی پور ، میزورم اور تری پورہ ، وسطی مہاراشٹرا،  مراٹھواڑہ ، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم ، رائل سیما اور تمل ناڈو ، پڈوچیری اور کرائیکال  میں دوردراز کے علاقوں میں بجلی کی چمک اور گرج کے ساتھ تیزہوائیں چل سکتی ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بلیٹین میں مزید بتایا گیا ہے کہ مغربی راجستھان  کے دوردراز کے حصوں میں لو چلنے کا امکان ہے اورمغربی وسطی اور جنوب مغربی  بحیرہ عرب کے اوپر جنوب مشرقی ، مشرقی وسطی اور شمال مشرقی بحیرہ عرب اور گجرات – مہاراشٹر – گوا – کرناٹک – کیرالہ کے ساحلوں کے ساتھ ساتھ اور اس سے دور ؛ لکش دیپ علاقہ ، مغربی وسطی  اور جنوبی  خلیج بنگال  اور تامل ناڈو اور جنوبی آندھرا پردیش کے ساحل کے ساتھ  اور اس سے دور؛ خلیج منّار اور بحیرہ انڈمان میں طوفانی  جیسا موسم (45سے 55 کلومیٹر فی گھنٹے سے  65 کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتار سے  تیزہوائیں ) ہونے کا امکان ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ماہی گیروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ان علاقوں میں نہ جائیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago