Categories: قومی
جناب نتن گڈکری نے ناگپور میں ملک کے پہلے ایل این جی سہولت والے پلانٹ کا افتتاح کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کے وزیر جناب نتن گڈکری نے توانائی اور بجلی کے شعبے کی طرف زراعت کے تنوع کے لئے متبال نامیاتی ایندھن کی طرف زور دیا ہے۔انہوں نے آج ناگپور میں ملک کے پہلے ایل این جی سہولت والے پلانٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگ اپنی معیشت میں پیٹرول- ڈیزل اور  پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر 8کروڑ روپے خرچ کررہے ہیں، جو ایک بڑا چیلنج ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ہم نے ایک پالیسی تیار کی ہے، جو درآمد کے متبادل کو لاگت کو متاثر کرنے والی آلودگی سے پاک و ملکی ایتھینول، نامیاتی سی این جی، ایل این جی اور ہائیڈروجن ایندھن کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارت مختلف متبادل ایندھنوں پر مسلسل کام کررہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں چاول ، مکئی اور چینی کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے فضلے کا استعمال کرنا ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">فلیکس انجن کے بارے میں جناب گڈکری نے کہا کہ آٹو موبائل مینوفیکچرر خاص طورپر چار پہیہ اور دو پہیہ گاڑیوں کےلئے فلیکس انجن کی تیاری کو لازمی کرنے کے تعلق سے تین ماہ میں فیصلہ لیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ امریکہ، کنیڈا اور برازیل جیسے کئی ملکوں کے پاس فلیکس انجن پہلے سے ہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ گاڑی کی قیمت یکساں رہتی ہے، خواہ وہ پیٹرول ہو یا فلیکس انجن۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago