Categories: قومی

قطب مینار کے احاطے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی کے حکم کے خلاف درخواست پر ہائی کورٹ کا جلد سماعت سے انکار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 06 جون (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دہلی ہائی کورٹ نے قطب مینار کمپلیکس میں واقع مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی کے اے ایس آئی کے حکم کے خلاف دائر درخواست کی سماعت میں تیزی سے انکار کر دیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
درخواست گزار کی جانب سے وکیل نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہاں کافی عرصے سے نماز پڑھی جا رہی ہے۔ اس کے باوجود اے ایس آئی نے 15 مئی کو اس پر پابندی لگا دی۔ وکیل نے اس درخواست پر جلد سماعت کا مطالبہ کیا لیکن ہائی کورٹ نے فوری سماعت سے انکار کردیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ دہلی کی ساکیت عدالت نے قطب مینار کمپلیکس میں پوجا کی اجازت مانگنے والی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت 9 جون کو فیصلہ سنائے گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago