Categories: قومی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے انقلابی لیڈرشہیدبھگت سنگھ کو یادکیا

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے انقلابی لیڈرشہیدبھگت سنگھ کو یادکی

۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ، انقلابی لیڈربھگت سنگھ کی یوم پیدائش پر انہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی لوگوں کوآزادی کی ترغیب دیتی رہے گی ۔

پیر کے روز ، شاہ نے ٹویٹ کیا ، " بھگت سنگھ نے اپنے نظریات اور انوکھی قربانیوں کی مدد سے ، جدوجہد آزادی کو نئی سمت دی اور ملک کے نوجوانوں میں آزادی کے عزم کو بیدار کیا۔ بھگت سنگھ جی ہم سب کیلئے آئیڈیل بنے رہیں گے ۔ '

قابل ذکر ہے کہ بھگت سنگھ 28 ستمبر 1907 کو پاکستان کے شہر بنگا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ کم عمری میں ہی ملک کو برطانوی حکمرانی کے طوق سے آزاد کرانے کے لئے آزادی کی جدوجہد میں شامل ہو گئے تھے۔ انہیں 23 مارچ 1931 کو لاہور کی جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔

) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو شہید بھگت سنگھ کی یوم پیدائش کو یاد کرتے ہوئے اور نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بہادری کی داستان برسوں تک ہم وطنوں کو تحریک دیتی رہے گی۔
ہندوستان کے سپوت شہید بھگت سنگھ کی آج 113 ویں یوم پیدائش ہے۔
مسٹر مودی نے کہا’’ ہندوستان کے بہادر بیٹے امر شہید بھگت سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ ان کی بہادری کی داستان برسوں تک وطن عزیز کے لوگوں کو ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے پیر کو شہید بھگت سنگھ کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر نڈا نے ٹوئٹ کے ذریعہ بتایا کہ ’’انگریزی حکومت کے خلاف اپنی چھوٹی عمر میں آواز بلند کرنے اور انہیں ناکوں چنے چبوانے والے عظیم انقلابی اور مجاہد آزادی شہید بھگت سنگھ جی کی

شہید اعظم بھگت سنگھ کے یوم پیدائش پر ہرش وردھن کا خراج عقیدت

نئی دہلی،28 ستمبر(یواین آئی) مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے شہید اعظم بھگت سنگھ کے 113یوم پیدائش پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانی سے پُرزندگی پورے ملک کےلئے باعث تحریک ہے۔

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹویٹ کیا،’’اس قدر واقف ہے میرا قلم ،میرے جذبات سے کہ اگر میں عشق لکھنا بھی چاہوں تو انقلاب لکھا جاتا ہے۔
بہادر بیٹے شہید بھگت سنگھ کے یوم پدائش پر انہیں سلام۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago