Categories: قومی

حیدرآباد بلدیاتی انتخابات کیلئے بی جے پی کے بڑے امیدوار میدان میں

حیدرآباد بلدیاتی انتخابات کیلئے بی جے پی کے بڑے امیدوار میدان میں۔

Hyderabad local body elections

حیدرآباد، 24 نومبر, تلنگانہ کے بلدیاتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نہ صرف کامیاب ہونے بلکہ اکثریت حاصل کرتے ہوئے اپنا میئر بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ انتخابات میں کامیا بی کیلئے بی جے نے پی نے اپنے چوٹی کے قائدین کو میدان میں اتارا ہے۔

Hyderabad local body elections حیدرآباد بلدیاتی انتخابات کیلئے بی جے پی کے بڑے امیدوار میدان میں۔

انتخابات کیلئے محض چار دن رہ گئے ہیں. اسلئے تشہیری مہم کیلئے زعفرانی جماعت نے اپنے بڑے رہنماء تشہیر کیلئے منتخب کئے جن میں پرکاش جاوڈیکر اور تیجسوی سوریہ اپنا کردار ادا کر چکے. اور 25 نومبر مرکزی وزیر سمرتی ایرانی تلنگانہ میں خطاب کریں گی۔ اطلاعات کے مطابق 26 نومبر کو بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا، 27 کو یوگی آدتیہ ناتھ اور 28 کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں اپنے بڑے رہنماؤں کو میدان میں اتارنا واضح کرتا ہے. کہ بی جے پی ان انتخابات میں ہر حال میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے۔

تلنگانہ کے بلدیاتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نہ صرف کامیاب ہونے. بلکہ اکثریت حاصل کرتے ہوئے اپنا میئر بنانے کیلئے کوشاں ہے

2016  میں منعقدہ بلدی انتخابات میں بی جے پی کے ایک بھی امیدوار نے کامیابی حاصل نہیں کی تھی۔ مرکز میں زیر اقتدار این ڈی اے نے اس وقت تلنگانہ پر اپنی توجہ نہیں کی تھی لیکن اب بی جے پی کی تمام تر توجہ تلنگانہ پر ہے حلقہ اسمبلی دوباک میں کامیابی کے بعد بی جے پی کے حوصلے بلند ہیں اور اسے اپنی کامیابی کا صد فیصد یقین ہے۔

تلنگانہ کے بلدیاتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نہ صرف کامیاب ہونے بلکہ اکثریت حاصل کرتے ہوئے اپنا میئر بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ انتخابات میں کامیا بی کیلئے بی جے نے پی نے اپنے چوٹی کے قائدین کو میدان میں اتارا ہے۔ Hyderabad local body elections

انتخابات کیلئے محض چار دن رہ گئے ہیں. اسلئے تشہیری مہم کیلئے زعفرانی جماعت نے اپنے بڑے رہنماء تشہیر کیلئے منتخب کئے. جن میں پرکاش جاوڈیکر اور تیجسوی سوریہ اپنا کردار ادا کر چکے. اور 25 نومبر مرکزی وزیر سمرتی ایرانی تلنگانہ میں خطاب کریں گی۔

Hyderabad local body elections

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago