Categories: قومی

چارریاستوں میں بی جے پی کی جیت پرمہاجر ہندوستانیوں کا وکٹری فیسٹیول

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نیو جرسی، 15 مارچ (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھارت کی چار ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شاندار فتح کے تناظر میں اوورسیز انڈین کمیونٹی نے یہاں ایڈیسن کے رائل پیلس ہال میں فتح کا جشن منایا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
برف باری کے باوجود سینکڑوں کی تعداد میں پہنچے لوگوں نے تقریب کو ہندوستان کے تہوار کے رنگ میں رنگ دیا۔ نیو جرسی اور ملحقہ ریاست نیویارک سے بڑی تعداد میں تاجروں، ڈاکٹروں اور انجینئروں نے حصہ لیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں انوکھی فتح ہے جو 2024 میں لوک سبھا کے لئے ہونے والے انتخابات کی ریہرسل ہے۔ بی جے پی کی جیت کا جشن منانے کے لیے بڑے اسٹیج پر ایک بڑا بینر لگایا گیا تھا جس پر وزیر اعظم کی تصویر کے ساتھ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی کی تصویریں تھیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس وکٹری فیسٹیول میں کئی مقررین وریندر دیسائی، پرمود بھگت، ا?ئی ٹی وی کے سدھیر، پروین بھائی اور چندرکانت پٹیل نے جیت کی خوشی میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تقریب کے بعد مہمانوں نے پرتکلف عشائیے میں شرکت کی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago