Categories: قومی

بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ شروع، پی ایم مودی موجود

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 15 مارچ (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ملک کی پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ شروع ہوگئی۔ انتخابات میں پارٹی نے چار ریاستوں میں زبردست جیت درج کی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، پارٹی صدر جے پی نڈا اور بی جے پی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ موجود ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ میٹنگ میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ بی جے پی پارلیمانی ٹیم کی پچھلی میٹنگ میں وزیر اعظم مودی نے پارلیمنٹ سے ممبران پارلیمنٹ کی غیر حاضری پر تشویش ظاہر کی تھی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago