Categories: قومی
اٹل انوویشن مشن ، نیتی آیوگ اور جی آئی زیڈ پروجیکٹ اب ہندستان بھر میں ہاتھ ملا رہے ہیں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">25<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> مارچ 2022/
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ہندستان بھر میں خواتین کاروباریوں کے لئے اہم رکاوٹیں پیدا کرنے والی صنفی بنیاد پر رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لئے ایک بڑے قدم کے تحت اٹل انوویشن مشن (اے آئی ایم)،نیتی آیوگ نے آج ہند جرمن ترقی تعاون پروجیکٹ ’خاتون کاروباریوں کے مالی استحکام‘ کے ساتھ اپنے تعاون کا اعلان کیا۔ مالی تعاون  اور ترقی کے لئے وفاقی وزارت (بی این زیڈ) کے ذریعہ شروع کی گئی  خواتین (ہر اینڈ ناؤ)کے ذریعہ اسٹارٹ اپ اور مشترکہ طور سے  ڈیوش شافٹ فار انٹرنیشنل  زیومابیرٹ (جی آئی زید) جی ایم بی ایچ اور  اسکل ڈیولپمنٹ  اور انٹرپرینورشپ وزارت  ، حکومت ہند کے ذریعہ   مشترکہ طور سے  کاروباری کے طور پر  نافذ کیا گیا کیونکہ کاروباری کی حیثیت سے خواتین  معیشت میں بڑا کردار  نبھاتی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">صنعت کاری معیشت میں خواتین کی حصہ داری بڑھانے اور ہندوستان کی نمو  اور ترقی کی صلاحیت  احساس کرانے کے لئے ایک اہم موقع کی نمائندگی کرتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اے آئی ایم اور ہر اینڈ ناؤ کے درمیان شراکت داری اے آئی ایم انکیوبیٹرس اور اختراعی مراکز کو ’ونکیوبیٹ ٹرینگ پروگرام‘ فراہم کرے گی اور انہیں صنف پر مبنی نقطہ نظر اپنانے میں پہل کرے گی۔ اس سے شرکاء  خواتین پر مبنی انکیوبیشن پروگرام ڈیزائن کرنے اور نافذ کرنے میں مدد ملے گی۔ونکیوبیٹ پروگرام ہر اینڈ ناؤ نے  ہندوستانی این جی او دھریتی -کریج ودھ ان  کے ساتھ ملکر تیار کیا ہے اور 2019 سے یہ ملک میں خواتین اینٹرپرینیورشپ   پروگراموں کی بہترین  مشقوں  پر مبنی ملک بھر میں نافذ ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">تربیت میں انکیوبیشن پروگرامنگ  اور عمل میں صنفی حساس طریقوں کو  مربوط کرنے کےلئے انکیوبیٹروں کو معلومات، ٹولز اور جامع پروگرامنگ کے  طریقے سے  لیس کرنا  شامل ہے۔  تربیت لائیو لیکچرس ، آف لائن موڈیولز، مشقوں  اور فلم اسکیرننگ پر مشتمل ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">بروز بدھ 2 مارچ 2022 کو اے آے آئی ایم ہر اینڈناؤ کی طرف سے دستخط کئے گئے۔ ڈاکٹر چنتن وشنو، مشن ڈائریکٹر ، اٹل انوویشن مشن، نیتی آیوگ نے   شراکت داری کا  اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  ’’ہندوستان کی خواتین  کی کسی بھی شعبے میں  کم شرکت  کے ذمہ دار متعدد عوامل ہیں  اور سب سے بڑے عوامل میں سے  ایک  صنفی بنیاد پر  تعصب ہے۔ اگر ہم اسے  سانپ اور سیڑھی کا کھیل سمجھیں تو خواتین کے لئے  سانپ زیادہ   ہیں۔  اس نظام کو   ختم ہونا ہے  اور مجھے یقین ہےکہ ہم  جی آئی زیڈ کی مدد سے  اس سمت میں  آگے بڑھ سکتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">انہوں نے مزید کہا کہ  شادی اور گھریلو فرائض کے حوالے سے  خواتین کے کردار سے متعلق   سماجی اصولوں کو  مدنظر رکھتے ہوئے ، خواتین کو  مزید  نامناسب طور پر مزید چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اس میں اضافہ کرتے ہوئے جی آئی زیڈ انڈیا نے ہر اینڈناؤ پروگرام کی سربراہ جولیا کاسٹ نے کہا ’’دھریتی دی کریج ودھ ہم ‘ کے ساتھ ملکر  ہم نے  ونکیوبیٹ ٹریننگ ٹریننگ کو اس مقصد کے ساتھ تیار کیا ہے کہ    ہندستان میں  خواتین کاروباریوں کے لئے ایک ہمہ گیر  میدان بنایا جائے ۔  یہ ٹریننگ  ملک بھر میں انکیوبیٹرس کو خواتین پر مبنی   انکیوبیشن  پروگرامو ں کو اپنانے میں   مدد فراہم کرتی ہے جو خواتین کاروباریوں کے   مخصوص چیلنجوں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں ۔ اے آئی این کے ساتھ ہماری نئی شراکت داری  اس امید افزا ہدف کو ھاصل کرنے میں  اہم ہوگی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">یہ کولیبریشن یعنی اشتراک خواتین کے  مرکزی تعاون کے پروگراموں کو ڈیزائن اور نافذ کرنے پر زور دے گا  تاکہ  خواتین کاروباریوں کے ذریعہ انٹرپرائز کی ترقی کو  فروغ دیا جاسکے۔ اس تربیتی مشق کی بنیاد پر یہ تسلیم کرنا ہے کہ خواتین کاروباریوں کے    تعاون کی ضروریات اکثر دیگر صنفی کاروباریوں سے  مختلف ہوتی ہیں کیونکہ صنف سے متعلق   مخصوص رکاوٹوں کی وجہ سے  انکیوبیٹرس کے لئے  ایسے سپورٹ پروگراموں کو   ڈیزائن اور ڈیلور کرنا ضروری ہوتا ہے  جو خاص طور پر  ان ضروریات کو  پورا کرتےہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago