Categories: قومی

جی 20 میں وزیر اعظم  مودی نے کہا کہ کوویڈ 19،دنیا بڑی معیشتوں سے ہی اس وبا پر قابو پاسکے گی

جی 20 میں وزیر اعظم  مودی نے کہا کہ کوویڈ 19،دنیا بڑی معیشتوں سے ہی اس وبا پر قابو پاسکے گی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز سعودی عرب کی زیر صدارت جی 20 سربراہی اجلاس کے 15 ویں ایڈیشن میں حصہ لیا۔ سربراہی اجلاس میں ، مودی نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں کی مربوط کوششوں سے کوویڈ ۔19وبا پر تیزی سے قابو پاسکے گا۔

مودی نے ٹویٹ کیا کہ انہوں نے جی 20 قائدین کے ساتھ بہت نتیجہ خیز گفتگو کی۔ انہوں نے سربراہی اجلاس کی میزبانی پر سعودی عرب کا شکریہ بھی ادا کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن بھی شامل تھے جنہوں نے مووی کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے COVID-19 وبائی امراض کے عالمی اثرات کے بارے میں بات چیت کی۔

Had a very fruitful discussion with G20 leaders. Coordinated efforts by the largest economies of the world will surely lead to faster recovery from this pandemic. Thanked Saudi Arabia for hosting the Virtual Summit. #G20RiyadhSummit

— Narendra Modi (@narendramodi) November 21, 2020

ایک اور ٹویٹ میں مودی نے کہا کہ ’’جی 20 سربراہی اجلاس میں ، میں نے اپنے سیارے میں ٹکنالوجی ، شفافیت اور اعتماد کے لیے ایک نیا عالمی انڈیکس تیار کرنے کی ضرورت کو پیش کیا۔‘‘مودی نے کہا ’’ہمارے عمل میں شفافیت برادریوں کو اجتماعی اور اعتماد کے ساتھ بحران سے لڑنے میں مدد دے گی۔‘‘ ہمارے سیارے زمین پر اعتماد کا احساس ہمیں ایک صحت مند اور ہمہ گیر طرز زندگی گزارنے کی ترغیب دے گا۔

ایک اور ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ٹیلنٹ پول کی تعمیر کے لیے ملٹی سکلنگ اور ری اسکلنگ ہمارے کارکنوں کے وقار اور لچک میں اضافہ کرے گی۔‘‘ نئی ٹیکنالوجی کی قدر انسانیت کے لیے بہت فائدہ مندہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago