این سی بی نے منشیات کے معاملے میں بھارتی سنگھ کے بعد ان کے شوہر کو کیاگرفتار

<h3 style="text-align: center;">این سی بی نے منشیات کے معاملے میں بھارتی سنگھ کے بعد ان کے شوہر کو کیاگرفتار</h3>
<p style="text-align: right;">منشیات کنٹرول بیورو (این سی بی) نے منگل کو منشیات اور چرس استعمال کرنے اور رکھنے کے الزام میں ٹیلی ویژن مزاح نگار ہرش لمباچیا کو اتوار کی صبح گرفتار کرلیا ہے۔ یہ معلومات ایک اعلی عہدیدار نے دی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ہرش کی گرفتاری سے ایک روز قبل اسی معاملے میں ان کی اہلیہ اور مزاحیہ ملکہ بھارتی سنگھ کو ہفتے کی دیر رات گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کی گرفتاری نے تفریحی دنیا کو حیران کردیا ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">این سی بی نے چھاپے کے دوران پکڑی جانے والی تقریبا 86 86.50 گرام چرس کے ساتھ یہ کارروائی کی ہے ۔یہ مقدار ان کے گھر اور دفتر سے ملی ہے اوردونوں  نے منشیات لینے کا اعتراف بھی کیا ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">این سی بی زونل کے سربراہ سمیر وانکھیڈے نے کہا کہ جمعہ کے روز کی جانے والی کاروائی  میں گرفتار منشیات فروشوں نے بھارتی اور ہرش کے نام ظاہر کیے۔ بھارتی اور ہرش دونوں کو اتوار کی سہ پہر کو خصوصی این ڈی پی ایس عدالت میں پیش کیا جائے گا۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago