Categories: قومی
انکم ٹیکس محکمے نے مدھیہ پردیش میں چھاپے مارے
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">03<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> دسمبر ، 2021/ انکم ٹیکس محکمے نے 25.11.2021 کو اندور کے دو بڑے تجارتی گروپوں پر چھاپے مارے اور ضبطی کی کارروائی انجام دی۔ پہلا گروپ کانکنی کی تجارت ، میڈیا اور ٹی وی خدمات کے لیے  کیبل فراہم کرنے کے کام میں سرگرم ہے اور دوسرا گروپ ایک کوچنگ اکیڈمی چلا رہا ہے۔ تلاشی کی کارروائی  میں مدھیہ پردیش  اور پانچ دیگر ریاستوں میں 70 سے زیادہ جگہوں پر چھاپے مارے گئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تلاشی کی کارروائی کے دوران مختلف مجرمانہ نوعیت کے دستاویزات اور ڈیجیٹل شواہد ضبط کیے گئے جن میں تجارت کے کچھ مالی ریکارڈز بھی شامل ہیں۔  ان شواہد کے اتبدائی تجزیے سے مختلف قسم کے غلط طریقوں خاص طور پر کانکنی کی تجارت میں فروخت کو چھپاتے ہوئے ٹیکس دینے کے قابل آمدنی  کو پوشیدہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح کی بڑے پیمانے پر کی گئی ٹیکس چوری کیبل ٹی وی سروس کے کاروبار میں بھی پائی گئی ہے۔ مشتبہ بے نامی لین دین بغیر حساب والے اخراجات اور غیرمنقولہ املاک میں غیر اعلان شدہ سرمایہ کاری جیسے دیگر شواہد بھی ملے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ گروپ نے 40 کروڑ سے زیادہ جعلی قرضے بھی لیے ہوئے ہے۔ یہ قرض انٹری آپریٹرز کے ذریعے مختلف فرضی کمپنیوں سے حاصل کیے گئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کوچنگ گروپ کے خلاف چھاپوں کی کارروائی میں جو دستاویزی شواہد ملے اور ضبط کیے گئے ہیں ان سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ طلبا سے وصول کی گئی نقد رقم چھپائی گئی ہے جو 25 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ ضبط کیے گئے شواہد کے تجزیے  کے ذریعے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ گروپ باقاعدہ طور پر اپنی رایلٹی ، رسیدیں اور اپنی مختلف فرنچائزی  سے حاصل ہونے والی آمدنی کو پوشیدہ رکھتا تھا۔ اس طرح کے کھاتوں سے 10 کروڑ روپے سے بھی زیادہ ضبط کیے گئے ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مزید تفتیش جاری ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago