Categories: قومی
محکمہ انکم ٹیکس نےجموں و کشمیر اور پنجاب میں تلاشی کاروائی انجام دی
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">محکمہ انکم ٹیکس نے 28.10.2021 کو خشک میوہ جات کی پروسیسنگ اور تجارت کے کاروبار میں مصروف افراد کے معاملات میں تلاشی اور ضبطی کی کارروائیاں کیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تلاشی کارروائیوں کے دوران، ڈیجیٹل شواہد سمیت متعدد مجرمانہ دستاویزات برآمد ہوئیں اور ضبط کی گئیں جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ شخص مذکور پر مبنی گروپ گزشتہ کئی برسوں سے خشک میوہ جات کی خریداری میں جان بوجھ کربے پناہ اضافہ دکھاتا رہا ہے۔ ضبط شدہ شواہد اس حقیقت کی بھی تائید کرتے ہیں کہ گروپ کے ڈائریکٹرز کو اس طرح کی خریداریوں کے لیے کی گئی ادائیگی کے عوض بے حساب نقد رقم واپس ملی ہے۔ اس بات کے شواہد بھی سامنے آئے کہ میوہ جات کی تجارت کرنے والوں میں سے ایک کے بہی کھاتوں کے متوازی ایک دیگر بہی کھاتہ بنا کر رکھا گیا تھا اور  ان بہی کھاتوں  کے دونوں سیٹوں میں ریکارڈ کی گئی فروخت اور خریداری میں بہت زیادہ فرق تھا۔ ان میں سے ایک گروہ خشک میوہ جات کی بے حساب خریداری  دکھاتا رہا ہے اور فروخت میں بھی ملوث رہا  ہے۔ جمع کی گئی نقد خطیر رقم جو کہ تقریباً 40 کروڑ روپے بنتی ہے، کاروائی کے دوران جانچ ایجنسی کو ملی ہے۔ ضبط شدہ مواد اور جمع کیے گئے شواہد کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ ایک گروہ بے نامی ملکیت سے متعلق ایک ریکٹ بھی چلا رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں گروپوں میں، انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے دفعہ آئی بی-80 کے تحت کٹوتی کا دعویٰ صحیح نہیں پایا گیا ہے اور اس کا تخمینہ تقریباً 30 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تلاشی کارروائی کے دوران 63 لاکھ روپے کی نقدی اور 2 کروڑ روپے کے زیورات  ضبط کیے گئے ہیں۔ 14 بینک لاکرز کو جانچ کے لیے منجمد کرنے کا حکم  دیا گیا ہے۔ تلاشی کی اس کارروائی کے دوران  200 کروڑروپے سے زائد کی بے حساب آمدنی کا پتہ چلا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مزید تفتیشی کاروائی جاری ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago