Categories: قومی
انتہائی منافع بخش 3 ڈی پرنٹنگ بزنس کے زبردست چیلنج کے لئے رجسٹریشن شروع
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے تحت سینٹر آف ایکسی لینس ان ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ (سی او ای اے ایم) نے ’’انتہائی منافع بخش 3 ڈی پرنٹنگ کاروبار‘‘ کے ایک زبردست چیلنج کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 نومبر 2021 ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستان میں کھلونوں کی تیاری کا بہت زیادہ انحصار مولڈنگ کی مختلف ٹیکنالوجیز پر ہے۔ اور مشینری، مادی لاگت، افرادی قوت پر سرمایہ کاری پر آنے والی لاگت ہندستان کی ہندستانی بازار میں مسابقتی  کو کمزور بنا رہی ہے۔ 3 ڈی پرنٹنگ ایک متبادل قابل عمل  نسلِ آئندہ کی ٹیکنالوجی ہے جسے مولڈنگ ٹیکنالوجیز پر بہت سبقت حاصل ہے۔ جیسے اس پر بار بار کی  مولڈنگ  لاگت نہیں آتی، اس کا بہتر لچک رکھتا ہے، فی مشین سرمائے کی لاگت وغیرہ بھی کم آتی ہے۔ لہذا اقتصادی طور پر قابل عمل ٹیکنالوجی کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے سی او ای اے ایم 3 ڈی پرنٹنگ  کا استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل کھلونوں کے لئے سب سے زیادہ منافع بخش کاروباری کا ایک زبردست چیلنج سامنے لا رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس چیلنج کا مقصد تحقیقی عنوان  ’’ہندستان میں 3 ڈی پرنٹنگ کا استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل کھلونے کے  سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار‘‘ کے لئے تیز رفتار ماحصل سامنے لانا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">چیلنج کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: پہلے حصے میں دی گئی وضاحتوں کے لئے فیوزڈ ڈیپوزیشن ماڈلنگ (ایف ڈی ایم) یا ڈیجیٹل لائٹ پروسیسنگ (ڈی ایل پی) کا استعمال کرتے ہوئے 3 ڈی پرنٹ شدہ ورکنگ پروٹو ٹائپ کی تیاری شامل ہے۔ اور دوسرے حصے میں دی گئی شکل میں پروٹوٹائپ کے لئے بزنس کیس کی تیاری شامل ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago