Categories: قومی
انکم ٹیکس محکمے نے مہاراشٹر ، کرناٹک اور اتر پردیش میں تلاشی کی کارروائیاں انجام دیں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دلّی ،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">04<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اکتوبر / انکم ٹیکس محکمے نے ممبئی ، پونے ، نوئیڈا اور بنگلورو سمیت کئی شہروں میں  37 عمارتوں میں 30 ستمبر ، 2021 ء کو تلاشی اور ضبطی کی کارروائیاں انجام دیں ۔ یہ گروپ / افراد  کیبل مینو فیکچرنگ ، ریئل اسٹیٹ ، ٹیکسٹائل ، پرنٹنگ مشینری ، ہوٹل ، لاجسٹکس جیسے مختلف کاروبار  کرتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تلاشی کی کارروائی کے دوران کئی قابلِ اعتراض دستاویزات ، کاغذات ، ڈائریاں ، ای میل اور دیگر ڈجیٹل ثبوت وغیرہ ضبط کئے گئے ، جن سے بڑی تعداد میں غیر ملکی بینک کھاتوں ، غیر منقولہ اثاثوں وغیرہ کی ملکیت کا پتہ چلا ہے ۔ یہ گروپ /افراد غیر ملکی کمپنیوں کے پیچیدہ ویب سائٹ اور جعلی ٹرسٹ وغیرہ کا استعمال کرتے ہوئے ماریشس ، متحدہ عرب امارات ، بی وی آئی ، جبرالٹر وغیرہ ٹیکس بچانے کے مقامات سے خدمات حاصل کر رہے تھے  اور اپنے غیر حساب کتاب والے اثاثے جمع کرنے کے لئے ، اِن کا سہارا لے رہے تھے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دوبئی میں قائم مالیاتی خدمات کی کمپنی کے ذریعے ، ان گروہوں اور افراد نے ایک دہائی کے دوران سوئٹزرلینڈ ، متحدہ عرب امارات ، ملیشیا اور کئی دیگر ممالک میں 100  ملین امریکی ڈالر (تقریباً 750 کروڑ روپئے ) سے زیادہ بینک کھاتوں میں   جمع کئے  ہوئے  ہیں ۔ سرچ آپریشن کے دوران اکٹھے کئے گئے شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ ان گروپوں کی جانب سے بیرون ملک بنائی گئی نامعلوم کمپنیوں کے نام پر بغیر حساب کتاب والے فنڈ  برطانیہ ، پرتگال ، متحدہ عرب امارات وغیرہ جیسے ممالک میں جمع کئے  ہوئے ہے۔ اس کے علاوہ ، یہ رقم بیرون ملک پروموٹر اور اس کے خاندان کے افراد کے ذاتی اخراجات اور بھارتی کمپنیوں میں سرمایہ واپس لانے کے لئے استعمال کی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تلاشی کے دوران ، سپلائر کو جعلی نقد ادائیگی ، بغیر  حساب کتاب کے نقد اخراجات ، حوالہ لین دین ، <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Times New Roman", serif;">​​<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جعلی بل اور ان کی ادائیگی سے متعلق شواہد بھی ملے ہیں۔ رہائشی اور تجارتی عمارتوں سے بالترتیب 2 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کی غیر حساب کتاب والی نقد رقم اور زیورات ضبط کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 50 سے زائد بینک لاکروں  کو سیل کیا گیا ہے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago