Categories: قومی
محکمہ انکم ٹیکس نے پونے اور تھانے میں واقع ایک یونیکورن اسٹارٹ- اَپ گروپ پر چھاپہ مارا
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  <span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">20<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/مارچ <span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2022<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> ۔ محکمہ انکم ٹیکس نے 9 مارچ 2022 کو پونے اور تھانے میں واقع ایک یونیکورن اسٹارٹ- اَپ گروپ پر چھاپے ماری اور ضبطی کی مہم سر انجام دی۔ یہ اسٹارٹ اپ گروپ خاص طور سے کنسٹرکشن میٹریل (تعمیراتی ساز و سامان) کا تھوک اور خردہ کاروبار کرتا ہے۔ یہ گروپ پورے بھارت میں اپنا کاروبار کرتا ہے اور اس کا سالانہ ٹرن اوور یعنی مجموعی کاروبار 6000 کروڑ روپئے سے زیادہ کا ہے۔ اس مہم کے تحت مہاراشٹر، کرناٹک، آندھراپردیش، اترپردیش اور مدھیہ پردیش میں واقع کل 23 پریمائزیز میں چھاپے ماری کی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس چھاپے ماری مہم کے دوران ہارڈ کاپی اور ڈیجیٹل ڈیٹا کی شکل میں بڑی تعداد میں قصوروار ثابت کرنے لائق ثبوت حاصل ہوئے ہیں اور انھیں ضبط کیا گیا ہے۔ ان شواہد سے پتہ چلا ہے کہ اس گروپ نے فرضی خرید درج کی ہے، بھاری بے حساب نقد خرچ کیا ہے اور 400 کروڑ روپئے سے زیادہ کا ایکوموڈیشن درج کی ہیں۔ ان شواہد کو گروپ کے ڈائریکٹروں کے سامنے رکھا گیا جنھوں نے اس طریقہ کار کو قبول کیا۔ اس کے علاوہ ڈائریکٹروں نے مختلف اسیسمنٹ ایئرس (تجزیاتی برسوں) میں 224 کروڑ روپئے سے زیادہ کی اضافی آمدنی کا انکشاف کیا اور اپنے باقی ٹیکس کی ادائیگی کی پیشکش کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دوسری طرف اس چھاپہ ماری کی کارروائی سے یہ بھی پتہ چلا کہ گروپ نے انتہائی زیادہ ہائی پریمیم پر شیئر جاری کرکے ماریشس کے راستے کافی مقدار میں بیرونی فنڈنگ حاصل کی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے علاوہ اس چھاپہ ماری مہم کے دوران ممبئی اور تھانے میں واقع کچھ شیل یعنی فرضی کمپنیوں کے ایک پیچیدہ حوالہ نیٹ ورک کا بھی پتہ چلا ہے۔ یہ فرضی کمپنیاں صرف کاغذ پر موجود ہیں اور صرف ایکوموڈیشن انٹریز کے مقصد سے بنائی گئی تھیں۔ ابتدائی تجزیے سے پتہ چلا کہ ان فرضی کمپنیوں کی ایکوموڈیشن انٹریز کی کل مقدار 1500 کروڑ روپئے سے زیادہ ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اب تک ایک کروڑ روپئے کی بے حساب نقدی اور 22 لاکھ روپئے کے زیورات ضبط کئے گئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس معاملے میں آگے کی جانچ جاری ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago