دفاعی نمائش 2022 سے الگ بھارت –افریقہ دفاعی مذاکرات کے دوران ایم پی-آئی ڈی ایس اے میں بھارت –افریقہ سکیورٹی فیلو شپ پروگرام
گجرات کے شہر گاندھی نگر میں 18 اکتوبر 2022 کو دفاعی سامان کی نمائش 2022 سے. الگ بھارت –افریقہ دفاعی مذاکرات آئی اے ڈی ڈی کا انعقاد کیا گیا ۔ گاندھی نگر اعلامیہ کو ، آئی اے ڈی ڈی کے دوسرے ایڈیشن کے ماحصل کے طورپر منظوری دی گئی ،جس کے تحت بھارت –افریقہ دفاعی اور سلامتی شراکت میں اضافے کے لئے نئے میدان گردانے گئے ہیں۔ بھارت افریقہ دفاعی مذاکرات
آئی اے ڈی ڈی کا علمی شراکتدار ہے
آئی اے ڈی ڈی کے دوران گاندھی نگر اعلامیہ کی نئی تجویزوں کے پیش نظر. وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے بھارت افریقہ سلامتی فیلو شپ پروگرام کا آغاز کیا. اور اس کا بروشر جاری کیا۔ یہ بروشر دفاعی مطالعات. اور تجزیات ایم پی –آئی ڈی ایس اے کے منوہر پریکر ادارے کے ڈائریکٹر جنرل کے سپرد کیا۔
ایم پی –آئی ڈی ایس اے ، جو آئی اے ڈی ڈی کا علمی شراکتدار ہے. ، اس فیلو شپ پروگرام کی میز بانی کرے گا۔اس فیلو شپ سے افریقی دانشوروں کو ایک موقع فراہم ہوگا .کہ وہ بھارت میں دفاع اور سلامتی کے معاملات پر تحقیق کریں ۔ یہ فیلو ایم پی –آئی ڈی ایس اے کےساتھ ایک سے تین. مہینے کی مدت کے لئے منسلک ہوں گے۔ ان دانشوروں کو وظیفہ بھی فراہم کیا جائے گا۔
بھارت –افریقہ دفاعی مذاکرات آئی اے ڈی ڈی کا انعقاد کیا گیا
درخواست دینے کے عمل کی مزید تفصیلات ایم پی –آئی ڈی ایس اے کی ویب سائٹ. (https://www.idsa.in/).سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔گجرات کے شہر گاندھی نگر میں 18 اکتوبر 2022 کو دفاعی سامان کی. نمائش 2022 سے الگ بھارت –افریقہ دفاعی مذاکرات آئی اے ڈی ڈی کا انعقاد کیا گیا ۔ گاندھی نگر اعلامیہ کو ، آئی اے ڈی ڈی کے دوسرے ایڈیشن کے .ماحصل کے طورپر منظوری دی گئی ،جس کے تحت بھارت. –افریقہ دفاعی اور سلامتی شراکت میں اضافے کے لئے نئے میدان گردانے گئے ہیں۔