Categories: قومی

ہندوستان۔بنگلہ دیش 6 دسمبر کو ‘میتری دیوس’ منائیں گے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>ہندوستان اور بنگلہ دیش آزادی کی جدوجہد کی یاد میں 6 دسمبر کو 'میتری دیوس' کے طور پر منائیں گے</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان نے 6 دسمبر 1971 کو بنگلہ دیش کو سفارتی طور پر تسلیم کیا تھا اور اس ابھرتے ہوئے ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا پہلا ملک بن گیا تھا۔ 3 دسمبر 1971 کو پاکستان نے ہندوستان پر حملہ کیا جس کے بعد ہندوستانی فوج اور مکتی باہنی نے بنگلہ دیش سے  پاکستانی فوج کو بھگانے کے لیے مہم چلائی تھی۔ جنگ شروع ہونے کے فوراً بعد ہندوستان نے شیخ مجیب الرحمن کی حکومت کو تسلیم کر لیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے علاوہ دنیا کے 18 ممالک میں ' 'میتری دیوس' ' کا اہتمام کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جبلی تقریبات میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اس سال مارچ میں ڈھاکہ میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی۔ دونوں ممالک نے سال بھر مختلف تقریبات منعقد کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago