Categories: قومی
بھارت اور یورپی یونین نے بھارت-یورپی یونین تجارتی اور سرمایہ کاری کے معاہدوں کے لیے مذاکرات کا پہلا دور مکمل کیا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">بھارت اور یوروپی یونین نے گزشتہ شام نئی دہلی میں بھارت -یورپی یونین تجارتی اور سرمایہ کاری کے معاہدوں بشمول جغرافیائی اشاریئے (جی آئی) کے لئے مذاکرات کا پہلا دور مکمل کیا۔ بھارت کے ایف ٹی اے مذاکرات کی قیادت چیف نیگوشیئٹر کامرس کے محکمے کی جوائنٹ سکریٹری محترمہ ندھی منی ترپاٹھی اور یورپی یونین کی نمائندگی اس کے چیف نیگوشیئٹر کرسٹوفئ  کینر نےکی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہفتہ بھر کی بات چیت ایک ہائبرڈ انداز میں منعقد ہوئی – جس میں کچھ ٹیموں کی دہلی میں میٹنگ ہوئی اور زیادہ تر عہدیداروں نے ورچوئل طریقے سے  ہائبرڈ انداز میں شرکت کی۔ اس دور کے دوران ایف ٹی اے کے 18 پالیسی شعبوں کا احاطہ کرنے والے 52 تکنیکی اجلاس اور سرمایہ کاری کے تحفظ اور جی آئیز سے متعلق 7 اجلاس منعقد ہوئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مذاکرات کے دوسراے دور  انعقاد ستمبر 2022 میں برسلز میں کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مذاکرات کا آغاز کامرس و صنعت کے وزیر جناب پیوش گوئل اور یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر جناب والڈیس ڈومبرووسکس نے  گزشتہ ماہ برسلز میں کیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یورپی یونین کے ساتھ بھارت کی دو طرفہ  تجارت 2021-22 میں 116.36 بلین امریکی ڈالر تھی۔ عالمی رکاوٹوں کے باوجود، دو طرفہ تجارت نے 2021-22 میں 43.5 فیصد کی شاندار سالانہ نمو حاصل کی۔ فی الحال یورپی یونین  امریکہ کے بعد بھارت کا دوسرا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے اور بھارتی برآمدات کے لئے دوسرا سب سے  بڑا مقام ہے۔ یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے سے بھارت کو اپنی ویلیو چین  حاصل کرنے سمیت  اشیاء اور خدمات کی اپنی  برآمدات کو  مزید وسعت دینے اور متنوع بنانے میں مدد مل گی۔ دونوں فریقوں کا مقصد ہے کہ تجارتی مذاکرات وسیع البنیاد، متوازن اور جامع ہوں، جو منصفانہ اور باہمی تعاون کے اصولوں پر مبنی ہوں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago