Categories: قومی

عالمی دہشت گردی کے خاتمے کی ذمہ داری بھارت کو اٹھانی ہوگی: اندریش کمار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انڈیا ہیبی ٹیٹ سینٹر میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ملک بھر سے عالمی شہرت یافتہ شخصیات نے شرکت کی، اس پروگرام میں ہندوستانی مسلمانوں کے تئیں بیداری پر خطاب پیش کیا گیا ۔ ساتھ ہی پاکستان اور افغانستان میں تشدد کے لیے اکسانے والے لوگوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جنرل وی کے سنگھ نے اپنے خطاب میں کہا ہندوستان میں سب سے زیادہ سیکولر ہر کوئی ادارہ ہے تو وہ فوج کا ادارہ ہے، کیوں  فوج میں ہر ایک جوان کی مذہبی اقدار کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ طالبانیوں کو آئی ایس آئی، جیش، آئی ایس آئی ایس کی حمایت حاصل رہی ہے۔ ان گروپ سے ہندوستانی مسلمان خاص طور پر جوا ن کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ 2014 کے بعد کسی نے ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھانے کی ہمت نہیں کی، کیوں کہ ہندوستان میں اقلیت سمیت ہر فرد کے حقوق کے لیے حکومت پابند عہد ہے۔ عارف محمد خان، کیرالہ گورنر نے بہت ہی اچھوتا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کے وکیل کو دین اور اسلام کا کوئی علم نہیں، کیوں کہ قرآن نے ہر انسان کو مذہب چننے کا اختیار دیاہے۔ یہ دہشت گردی پھیلانے والے لوگ اسلام کے دشمن ہے۔ یہ اپنے مطابق اسلام کی تشریح کر رہے ہیں جب کہ قرآن  اس کے قول و فعل دونوں کی مخالفت کرتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس پروگرام کا مقصد ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور قرب و جوار میں رہ رہے لوگوں کی ذہنی تربیت ہے تا کہ نوجوان ہتھیار کی جگہ تعلیم، روزگار، بہتر سوسائٹی میں اپنا تعاون پیش کر سکے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago