Categories: قومی

ہند۔ نیپال سرحدی مسائل کو قریبی اور دوستانہ تعلقات کی روح سے حل کیا جاسکتا ہے: ہندوستانی سفارت خانہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کھٹمنڈو میں ہندوستانی سفارت خانے نے ہفتے کے روز کہا کہ ہندوستان اور نیپال کے درمیان باہمی طور پر متفقہ سرحدی مسائل کو ہمیشہ دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور دو طرفہ تعلقات کی روح میں حل کیا جاسکتا ہے۔'' ہفتہ کو یہاں ہندوستانی سفارت خانے نے نیپال میں حالیہ رپورٹوں اور بیانات کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا    ''ہندوستان-نیپال سرحد پر ہندوستان کا موقف اچھی طرح سے جانا جاتا ہے ہے جو مستقل اور غیر مبہم ہے۔ </p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہند  کے اس  موقف  سے   نیپال کی حکومت کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ بھارت نیپال کی سرحد     سے متعلق   بیان میں مزید کہا گیا کہ ''یہ ہمارا خیال ہے کہ قائم کردہ بین حکومتی میکانزم اور چینلز مواصلات اور بات چیت کے لیے موزوں ترین ہیں۔'باہمی طور پر متفقہ سرحدی مسائل جو بقایا ہیں ہمیشہ ہمارے قریبی اور دوستانہ دو طرفہ تعلقات کی روح میں حل کیے جا سکتے ہیں۔''</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago