Categories: قومی

ہند۔ امریکہ کے درمیان مضبوط فوجی تعلقات پر ناز ہے: راجناتھ سنگھ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی،14؍اپریل</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعرات کو سوشل میڈیا پر بات کرتے ہوئے، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے  کہاہندوستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط فوجی رابطے پر فخر ہے۔اوہو جزیرے کے ارد گرد واقع  مختلف تربیتی مقامات کا دورہ کیا۔ حالیہ برسوں میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ملٹری ٹو ملٹری تعلقات مضبوط ہوئے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جنہوں نے حال ہی میں اوہو جزیرے پر واقع یو ایس آرمی پیسیفک (یو ایس اے آر پی اے سی) کے کئی تربیتی مقامات کا دورہ کیا نے ٹویٹ کیا کہ ہند اور امریکہ کے درمیان مضبوط فوجی تعلقات پر مجھے ناز ہے۔  راجناتھ سنگھ نے منگل کو ہوائی میں واقع یو ایس انڈو پیسفک کمانڈ کا دورہ کیا  تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جہاں امریکی فوجی کمانڈروں نے ان کا شاندار استقبال کیا  تھا۔  دونوں جماعتوں نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان فوجی اتحاد کو بڑھانے اور بااختیار بنانے کے لئے تفصیل سے بات چیت کی۔ انہوں نے دونوں ممالک کی بہتری کے لیے باہمی تعاون سے کام کرنے پر اتفاق کیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago