Categories: قومی
این ایم ڈی سی نے ‘رن فار یونٹی’ کے ساتھ قومی یومِ یکجہتی منایا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ی دہلی، 31 اکتوبر 2021: بھارت کی سب سے بڑی خام لوہے کی پیداوار کرنے والی نیشنل منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (این ایم ڈی سی) نے وزارت اسٹیل کے تحت اپنے صدر دفتر اور تمام پراجیکٹوں پر قومی یومِ یکجہتی 2021 اور آزادی کا امرت مہوتسو کے جشن کے طور پر 'رن فار یونٹی' کا انعقاد کیا۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر این ایم ڈی سی نے حیدرآباد میں اسپورٹس کوچنگ فاؤنڈیشن میں اس دوڑ کا اہتمام کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">این ایم ڈی سی کے سی ایم ڈی جناب سمت دیب نے این ایم ڈی سی کے ملازمین کو 'قومی یومِ یکجہتی حلف' دلایا اور 'رن فار یونٹی' کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ این ایم ڈی سی والوں نے مختلف اسکولوں کے طلباء کے ساتھ اس دوڑ میں حصہ لیا اور آئرن مین آف انڈیا کو خراج تحسین پیش کیا۔ این ایم ڈی سی <span dir="LTR" style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">India@75<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> منانے کے لئے مختلف کھیلوں نیز تعلیمی اور ثقافتی تقریبات کا انعقاد کر رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر جناب سمت دیب نے ملازمین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے متحدہ بھارت کی تعمیر کے لئے دیانتداری اور آہنی عزم کے اصولوں پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا، "ایسے وقت میں جب کہ بھارت آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے، یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے قومی رہنماؤں کے تصور کردہ بھارت کی تعمیر کریں۔ آتم نربھر بھارت کی جانب اس سفر میں این ایم ڈی سی ملک کی بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔"
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago