Categories: عالمی
وزیر اعظم کے اٹلی دورے سے متعلق خارجہ سکریٹری کی خصوصی بریفنگ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دلّی ،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">30<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اکتوبر / سرکاری ترجمان جناب ارندم باگچی : خواتین و حضرات  گُڈ ایوننگ  ۔ کافی دیر  گئے آپ سب لوگوں کا ہمارے ساتھ شریک ہونے پر آپ کا بہت شکریہ اور اُن لوگوں کا بھی شکریہ ، جو بھارت میں ہمارے ساتھ براہِ راست ویڈیو کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں  ، اُن کے لئے نمسکار اور ویلکم ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی روم میں ہیں اور یہ اُن کے دورے کا پہلا دن ہے ۔ آپ  کو یہ بتائیں کہ یہاں کیا ہو رہا ہے اور ہم نے کیا منصوبہ بندی کی ہے ، اس کے لئے  حقیقی طور پر ہمیں یہاں پہنچ کر بہت خوشی ہوئی ہے ، بھارت کے خارجہ سکریٹری جناب ہرش وردھن شرنگلا ، وہ آپ کو اِس بارے میں تفصیل سے بتائیں گے ۔  سر ، مزید تاخیر کئے بغیر میں آپ کو دعوت دیتا ہوں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          خارجہ سکریٹری جناب ہرش وردھن شرنگلا : نمسکار اور گُڈ ایوننگ   ۔ میڈیا کے دوستوں کے ساتھ یہ پھر سے ایک اچھی ملاقات ہے ۔ آپ جانتے ہیں کہ وزیر اعظم آج صبح روم پہنچے ہیں ۔ اس دورے کا بنیادی مقصد جی 20 کی 16 ویں سربراہ میٹنگ میں شرکت کرنا ہے لیکن وہ اس موقع کو حکومتوں کے سربراہوں کے کئی سربراہوں کے ساتھ باہمی میٹنگوں کے لئے بھی استعمال کر رہے ہیں ۔ یہاں پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نے یوروپی کونسل  کے صدر عزت مآب جناب چارلس مائیکل  اور یوروپی کمیشن کی صدر محترمہ اُرسولا  وون ڈَر لیین کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس پس منظر کے بارے میں ، آپ جانتے ہوں گے کہ وزیر اعظم عالمی اقتصادی صورتِ حال ، عالمی وباء سے صحت کی بحالی ، پائیدار ترقی اور آب و ہوا میں تبدیلی جیسے مختلف  امور پر تبادلۂ خیال کے لئے کل جی 20 کے لیڈروں کے ساتھ ملاقات کریں گے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          جی 20 کے ہمارے شیرپا ، ہمارے کامرس و صنعت کے وزیر نے ، آپ کو کچھ تفصیلات بتائی ہیں  ۔ اس لئے  میں ، آج وزیر اعظم کی مصروفیات کے بارے میں تفصیلات پر توجہ دوں گا ۔ یوروپی کمیشن اور کونسل کے صدور کے ساتھ میٹنگ میں  اور اس کے علاوہ ، اٹلی کے وزیر اعظم محترم ماریو ڈراگی کے ساتھ  ابھی ابھی میٹنگ ہوئی ہے ۔ ان کے ساتھ ، جن امور پر تبادلۂ خیال ہوا ہے ، اگر آپ دیکھیں ، تو وہ معاملات جی 20 کانفرنس سے تعلق رکھتے ہیں   اور صحت کی بحالی ، کووڈ سے بحالی اور عالمی سطح پر اقتصادی بحالی پر  تبادلۂ خیال ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ ، آب و ہوا میں تبدیلی کے معاملات اور افغانستان کی صورتِ حال ، بھارت بحر الکاہل کے معاملے سمیت باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          اب ، جہاں تک یوروپی یونین کا تعلق  ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ لیڈروں نے اس سال مئی میں منعقد یوروپی یونین + 27 کی شکل میں اور جولائی 2020 ء میں 15 ویں بھارت – یوروپی یونین کانفرنس میں لیڈروں کی میٹنگ کو یاد کیا ۔ یوروپی یونین ، بھارت  کے اہم ساجھیداروں میں سے ایک ہے اور آج کی میٹنگوں میں لیڈروں نے بھارت – یوروپی یونین تعاون کا جائزہ لیا ، جس میں سیاسی و سکیورٹی تعلقات ،  تجارت و سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ پچھلی بھارت – یوروپی یونین سربراہ کانفرنس میں منظور کردہ  روڈ میپ 2025 کا احاطہ کیا گیا ۔ جیسا کہ میں نے کہا ہے  ، انہوں نے آب و ہوا میں تبدیلی ، کووڈ – 19 وباء اور باہمی دلچسپی کے ہم عصر عالمی اور علاقائی واقعات  اور پیش رفت پر بھی  تبادلۂ خیال کیا  ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago